باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وبا آنے پرپیپلزپارٹی نے سیاسی سرگرمی معطل کردیں،
بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ اگرلوگ این ایف سی ایوارڈ،اٹھارویں ترمیم پرباہرنکلےتوحکومت انکوسنبھال نہیں پائے گی،میں نے پارٹی سرگرمیاں ختم کیں، شہید بھٹو کی برسی کی تقریب منسوخ کی، این ایف سی ایوارڈ کا نوٹی فکیشن غیرقانونی ہے،وزیراعظم نے کورونا کے معاملے پرسیاست کی،اگرلوگ لاپتا افراد،ٹارگٹ کلنگ،معاشی صورتحال پرگھروں سےباہرنکلے توحکومت ان کوسنبھال نہیں پائے گی
بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ فائزعیسیٰ کیس،جج کی جاسوسی کا معاملہ سامنے آیا ہے،یہ سنجیدہ معاملہ ہے،ججز کی جاسوسی کے معاملے پرجے آئی ٹی بنانی چاہیے،سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ بدنیتی سے بنائے گئے کیسز کا مسئلہ اٹھائیں، ہم آج بھی سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی اپنی روایت تبدیل کرے،
بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟
ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان
بلاول کے لاڑکانہ میں کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس نہ ملنے پر ڈاکٹرز کا احتجاج
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کے معاملے پروزیراعظم اوروفاقی وزرا وزیراعلیٰ سندھ اورڈاکٹرزپرتنقید کرتے رہے،کورونا کے بعد وزیر اعظم نےسندھ کاجوپہلادورہ کیاوہ سیاسی تھا وزیر اعظم عمران خان نےلاڑکانہ میں سیاسی ملاقاتیں کیں،ہم اپنے حقوق کے لیے نکلے تو کوئی سنبھال نہیں سکے گا، اگراین آئی سی وی ڈی طرزکا ایک بھی اسپتال دکھادیا توتینو ں اسپتال آپکے حوالے کیے جائیں گے ،وفاق حکومت کراچی کے ہسپتالوں کی خود مختاری ہاتھ میں لینے سے گریز کرے۔
شہباز شریف صحتیاب ہو کر کونسا کام کرنیوالے ہیں؟ بلاول نے بڑا دعویٰ کر دیا








