باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج چھ اگست کو طلب کر لیا

مشترکہ مفادات کونسل کو اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہو گا، اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ،وفاقی وزرا ،اٹارنی جنرل آف پاکستان اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے ۔

اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈ ے پر غور کیا جائیگا۔ کورونا وائرس کے خلاف قومی سطح کی حکمت عملی، لوئر پورشن چشمہ کینال کا کنٹرول پنجاب کو دینے ،معدنیات کے 1948 ایکٹ میں ترمیم،اوگرا آرڈیننس 2002 میں ترمیم اور صوبوں میں پانی کے مسئلے پر گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کا جائزہ لیا جائیگا،

اجلاس 2017-18کی مشترکہ مفادات کونسل کی جائزہ رپورٹ بھی پیش کی جائے گی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج اسلام آباد جائیں گے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے ،وزیر اعلی عثمان بزدار نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے ،وزیراعظم عمران خان مشترکہ مفادات کونسل اور نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاسوں کی صدارت کریں گے

صدر مملکت عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیر اعظم ہوں گے۔

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

مارگلہ ہلز،درختوں کی کٹائی پرتحقیقاتی کمیٹی قائم،پاک فوج بھی کمیٹی کا حصہ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

صدر مملکت عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیر اعظم ہوں گے جبکہ چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وزیر بین الصوبائی رابطہ، وزیر منصوبہ بندی، وزیر توانائی عمر ایوب ارکان میں شامل ہیں

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس وزیراعظم نےصوبوں‌ کےمسائل اورمطالبات کھلےدل سے سنے،اہم فیصلے

Shares: