باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں پولیس نے شرافی گوٹھ تھانے کی حدود میں فارم ہاوس پر چھاپہ مارا ہے
پولیس نے چھاپے کے دوران دو درجن سے زائد ڈکیتی کی واردات میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج میں مدد سے عمل میں آئی
پولیس فارم ہاوس سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی لانے میں ناکام رہی،ملزم نے انکشاف کیا کہ پوش علاقوں میں گھروں دو درجن سے زائد ڈکیتی کی وارداتیں کییں۔ گرفتاری کے ڈرسے ڈکیتی کے بعد فارم ہاوس پر پناہ لیتے تھے۔ پہلے بھی متعدد بار گرفتار ہو چکا ہوں وکیل اور ان کی ٹیم ضمانت کروا لیتی ہے ۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا
غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار
سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا
پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل
لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار
چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی
ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار
ملزم نے انکشاف کیا کہ ڈکیتی کے پیسے سے گاڑی خریدی جو وارداتوں میں استعمال کرتے ہیں ۔۔کلفٹن ،ڈیفنس ،گلبرگ اور کورنگی سمیت دیگر علاقوں میں وارداتیں کیا کرتے تھے