باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابقہ بیوی ہماء اکبر کومارپیٹ کے مقدمہ کےالزام میں ملز م صا حبزادہ اورنگزیب محمد خان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی

جسٹس سلیم جیسر نے ملزم صاجبزادہ اورنگزیب محمد خان کی مبلغ پچیس ہزار روپے میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ملزم پر الزام ہے کہ اس نے اپنی سابقہ بیو ی ہماء اکبر کو بڑا بخاری میں مارپیٹ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ جس سے اندرونی چوٹیں۔

مدعیہ ہماء اکبر کے مطابق میرا سابقہ شوہر صاحبزادہ اورنگزیب محمد خان زبردستی گر میں داخل ہوا میر ے منع کرنے پر مارپیٹ کی مجھے چہرے او ر باءیں آنکھ کی چوٹیں آی۔ جنآ ح ہسپٹل سے ایم ایل او کے بعد تھانہ درخشاں نے مقدمہ الزام نمبر۔330l20 زیر دفعہ452,337 کے تحت درج کرایا۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

کمسن بچی کو زیادتی کے بعد اینٹوں کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

وکیل ملزم لیاقت علی خان گبول نے کہا کہ ملزم نےمدعیہ کو طلاق دے دی جس کی انتقام لینے کے لیے جھوٹا مقدمہ درج کرایا ہے۔ میڈیکل میں زخموں کی نوعیت کا ذکر نہیں ہے۔ واقعہ بلڈنگ کے سیکنڈ فلور پر ہوا لیکن کوی چشم۔دید گواہ نہیں ہے۔لیاقت علی خان گبول ایڈوکیٹ

ملزم کے وکیل نے کہا کہ مدعیہ اور ملزم کا رقم کا تنازعہ ہے ملزم نہ تو مدعیہ کے گھر میں داخل ہوا اور نہ ہی مارپیٹ کی۔ایڈیشنل سیسش جج کورٹ نمبر 11 ساوءتھ نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کی تھی ۔

Shares: