مریم نواز کی نئی چالیں،مبشر لقمان نے پردہ اٹھا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لٹس اب ٹھیک ہو گئے ہیں انکو اخلاقی طور پر واپس آنا چاہئے

مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر اینکر مریم خان نے سوال کیا کہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو مریم نواز پھنسا رہی ہیں، نواز شریف کو بلانے حکومت عدالت جا سکتی ہے جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پہلے اپنے وزیروں کا تو احتساب کر لے جنہوں نے لکھ کر دیا تھا کہ جانے دیا جائے ورنہ مر جائے گا، اب بھائی جان کی ایک اور تصویر آئی ہے جس میں وہ باڈی بلڈرز کے ساتھ کھڑے ہیں انکے پلیٹ لیٹس کا مسئلہ نہیں ہے، اب ان کو خود آنا چاہئے اخلاقی طور پر،

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ جہاں‌ تک مریم اور شہباز کی بات ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ خاندان میں دراڑ ہے ایک شہباز اور ایک مریم کیمپ ہے، مریم کیمپ زیادہ مضبوط اور پارٹی کو ٹیک اوور کرنا چاہتا ہے شیخ رشید کی پہلی بات صحیح ہے، دوسری بات کچھ حد تک صحیح ہے فیصلے شیخ رشید صاحب نے نہیں کرنے ، ان سے اوپر ہونے ہیں، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

نیب نے حساب مانگا تو پتھر لے آئے،فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز بارے بڑا انکشاف کر دیا

مریم نواز نیب میں پیشی کے بغیر واپس روانہ

پولیس نے میری گاڑی پر پتھراؤ کر کے شیشہ توڑا ، مریم نواز سے اتنا ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو، مریم نواز

مریم نواز کے قافلے میں پتھر گاڑیوں میں لائے گئے،نیب آفس کے باہر ن لیگی کارکنان کا پتھراؤ

مریم نواز نیب آفس پہنچ گئیں،مریم کے قافلے میں بڑا "خطرہ” کھلبلی مچ گئی

کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز

 

مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کو ملی بڑی خوشخبری

Shares: