‏امریکی ناظم الامور پال جونز کی وزیر خارجہ سے الوداعی ملاقات

0
42

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات کا فروغ اور باہمی شراکت داری، افغان امن عمل سمیت خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے ناگزیر ہے۔

یہ بات انہوں نے پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور پال جونز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے وزارتِ خارجہ میں ان سے الوداعی ملاقات کی۔بات چیت کے دوران پاک امریکہ دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں امریکی سفارتکار کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ پاک امریکہ تعلقات کا فروغ اور باہمی شراکت داری، افغان امن عمل سمیت خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے ناگزیر ہے۔

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب کیا تبدیلی لائے گا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے امریکہ کی طرف سے فراہم کی جانے والی بروقت معاونت پر امریکی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔پال جونز نے افغان مفاہمتی عمل اور خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے پاکستان کے مثبت کردارکی تعریف کی۔

یو اے ای کا اسرائیل کو تسلیم کرنا اچھا فیصلہ کیوں نہیں؟ سابق وزیر خارجہ بیگم عابدہ حسین کا مبشر لقمان کے ہمراہ انٹرویو

Leave a reply