ہسپتال سے لڑکیوں کو اغوا کر کے ملزمان کیا کام کرواتے تھے؟ ہولناک انکشافات سامنے آ گئے

0
45
چار برس تک بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے باپ کو عدالت نے سنائی سزا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی کے جناح اسپتال سے لڑکیوں کے اغوا ہونے کا واقعہ،صدر انوسٹیگیشن پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان کے ہولناک انکیشافات سامنے آ گئے

تفتیشی حکام کے مطابق گرفتارملزمان کے موبائل سے ہوشربا ریکارڈنگ ملیں ہیں ،گرفتار ملزمان کے گروہ لڑکیوں سے زیادتی بھی کرتا تھا اور اگے پیسوں پربھی دیتا تھا ،جناح اسپتال کے علاوہ حدید کے نجی اسپتالوں میں بھی ورادتیں کرتے تھے، ملزمان کا گروہ اسپتال میں مفت دوائی لینے والوں کو نظر میں رکھ کر انہیں نشانہ بناتا تھا،

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

تفتیشی حکام کے مطابق شہر میں ان کا ٹارگٹ غریب متوسط طبقہ رہتا تھا ،ملزمان کراچی سے بچیوں کو ورغلا کے اندرون سندھ بھی لے جاتے تھے ، بازیاب ہونے والی دوسری لڑکی عائشہ کو بھی جناح اسپتال سے ورغلا کر لے جایا گیا ، ملزمان کے قبضے سے لڑکیاں فروخت کرنے کے بھی شواہد ملے ہیں ،ملزمان کا سہولت کار جناح اسپتال اور گلشن حدید کےاسپتال میں ہے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

 

ملزمان کے موبائل ڈیٹا سے ساتھیوں کی تلاش شروع کردی ہے، جلد گرفتار کر لیا جائے گا

پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش راہگیر نے ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

Leave a reply