6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت معلم گرفتار

0
49

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی صدر بیرونی پولیس کی کاروائی، 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت معلم گرفتار کر لیا گیا

بچی کے والد کی درخواست پر صدر بیرونی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے درندہ صفت معلم قاری رضوان کو گرفتار کر لیا، درخواست گزار نے کہا کہ قاری رضوان بچی کو قرآن پڑھانے آیا اور کمرہ بند کر کے زیادتی کی کوشش کی،بچی کے شور مچانے پر بچی کی والدہ نے دروازہ کھٹکھٹایا تو معلم قاری رضوان موقعہ سے فرار ہو گیا،

ایس ایچ او صدر بیرونی کا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا تاکہ کڑی سزا دلوائی جا سکے، راولپنڈی پولیس بچوں سے زیادتی کے معاملہ پر زیرو ٹالیرنس پالیسی رکھتی ہے ایسے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

موٹروے ریپ کیس کے بعد خواتین اب گھر میں بھی محفوظ نہیں، لاہور ہربنس پورہ میں جنسی درندے ریپ کرنے گھر گھس آئے

پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

15کوکال کے باوجود ، لاہور میں ریپ کی کوشش کیے جانے کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد بھی پولیس وقوعہ پر نہ پہنچی

سی پی او محمد احسن یونس کا کہنا تھا کہ معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی یا زیادتی کی کوشش ناقابل برداشت ہے، ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے،

شالیمار سکیم ہربنس پورہ تھانے کی حدود میں گھر میں گھس کر خاتون سے ریپ کی کوشش کرنیوالے ملزمان بے نقاب

Leave a reply