ہمارے ملک میں کرونا کا ایک مریض بھی نہیں، صدر نے فخر سے اعلان کر دیا

0
69

ہمارے ملک میں کرونا کا ایک مریض بھی نہیں، صدر نے فخر سے اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے ایک فوجی پریڈ کے دوران کہا کہ شمالی کوریا میں کرونا کا ایک بھی مریض نہیں

شمالی کوریا کے صدر نے اپنی حکمراں ورکرس پارٹی کی 75 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سپاہیوں سے اظہار تشکرکرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اپنی قربانیاں دی ہیں۔ ا ان کا ملک اپنی قومی دفاعی طاقت کو مزید مضبوط بنانے کا عمل جاری رکھے گا۔

چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے دنیا کے تقریباً ممالک متاثر ہوئے ہیں، صرف شمالی کوریا محفوظ ہے جہاں کرونا کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا

شمالی کوریا نے ایک غیر معمولی فوجی پریڈ کا انعقاد کیا جس میں ملک کے سربراہ کِم جونگ ان نے بھی شرکت کی ۔ یہ پریڈ شمالی کوریا کی حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کی 75 ویں سالگرہ کے موقعے پر منعقد کی گئی تھی۔

چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شمالی کوریا عموماً اپنی پریڈز کا استعمال نئے میزائل اور اسلحے کی نمائش کے لیے کرتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ رات گئے ہونے والے اس ایونٹ میں بین البرِاعظمی بیلسٹک میزائل بھی نظر آئے۔ یہ گذشتہ دو سال کے دوران ملک میں منعقد کی جانے والی پہلی پریڈ ہے اور امریکی صدارتی انتخاب سے چند ہفتے قبل ہی ہوئی ہے۔

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

شمالی کوریا نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور کم جونگ اْن کے درمیان 2018 میں پہلی ملاقات کے بعد سے اپنی پریڈ میں بیلسٹک میزائلوں کی نمائش نہیں کی تھی۔ تقریب کے دوران شمالی کوریا کے صدر روپڑے اور کہا کہ ان پر جو اعتماد کیا گیا ہے، وہ عوام کے تئیں اس کا حق ادا نہیں کرسکے۔ عوام کو مشکلات سے باہر نکالنے کیلئے ان کی کوششیں اور جدوجہد ناکافی رہیں.

کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

Leave a reply