16 سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا قاری گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے مو من آباد میں بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گئا
بسم اللہ کالونی سیکٹر 10 میں ایک شخص قاری محمد رضوان ولد محمد رمضان نے ایک لڑکے بنام محمد عمر ولد جہانگیر عمری 16/17 سالہ کے ساتھ بدفعلی کا ارتکاب کیا ،ستم رسیدہ ملزم قاری محمد رضوان کو کرایہ کا مکان دیکھانے لیکر گیا جہاں ملزم قاری محمد رمضان نے محمد عمر کے ساتھ ذبردستی بدفعلی کے جرم کا ارتکاب کیا
ستم رسیدہ کے بھائی کی اطلاع پر بروقت پولیس موبائیل نے پہنچ کر ملزم کو گرفتار کیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ الزام 384/2020 بجرم دفعہ 377 ت پ قائم کیا گیا ۔
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا