مریم نواز نے کوئٹہ میں بڑی وکٹ گرا لی

0
41

مریم نواز نے کوئٹہ میں بڑی وکٹ گرا لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز آج کوئٹہ پہنچی ہیں

مریم نواز کل اتوار کو پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کریں گی، مریم نواز کا کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا،

مریم نواز جعفر مندوخیل کے گھر گئیں، جہاں مسلم لیگ ق کے رہنما جعفر خان مندوخیل نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا، اس موقع پر ایک تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلا موقع ہے لوگوں نے خوف کی زنجیریں توڑی ہیں،نوازشریف نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایاتھا،نوازشریف واحد شخصیت ہیں جو ملک کی طول وعرض میں چھائے ہوئے ہیں،پی ڈی ایم کی11جماعتوں نے خوف سے آزاد ہوکر اتحاد کیا،گوجرانوالہ جلسے میں نوازشریف نے آئی اوپنر تقریرکی نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ پوری قوم کھڑی ہے۔

پی ڈی ایم جلسہ، میڈیا کی انٹری کہاں سے ہو گی؟ اہم شخصیات کے جلسہ گاہ کے دورے

ہمیں سیکورٹی تھریٹ ایشو کرنے کی بجائے حکومت یہ کام کرے، احسن اقبال میدان میں آ گئے

گوجرانوالہ ،پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی کس جماعت کے سپرد کی گئی؟

پی ڈیم جلسہ،سٹیڈیم میں کتنے افراد کے بیٹھنے کی گنجائش؟

نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

میاں کو جیل ناشتہ ملا یا نہیں لیکن مریم کے کھابے ، ویڈیو سامنے آ گئی

کیپٹن ر صفدر کو اہلیہ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا،معافی مانگی جائے،مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کس مقصد کیلئے ہے؟ مولانا فضل الرحمان کے منہ سے سچ نکل ہی گیا

وزیراعظم کے منہ سے غلط نکل گیا ،وہ کہہ رہے تھے میں “عسکریت سے آؤں گا” مریم نواز

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ عوام اللہ کے بعد نواز شریف کو مسیحا کی صورت میں دیکھ رہے ہیں،عوام کو ایک چہرہ نظر آرہا ہے،وہ اپنی تکلیف کا مدادار دیکھ رہے ہیں،بلوچستان کی غیور عوام جانتی ہے کہ جب ہماری بہنوں بیٹیوں کے کمروں پر دھاوا بولا جائے تو سمجھ لیجیئے انکے ذہنوں کی کیفیت کیا ہوگی دھاندلی سے آئی ہوئی حکومت ہی سہی لیکن اگر یہ عوام کی خدمت کرتے تو کچھ دن اور گزار لیتے، انہوں نے اپنی قوت طاقت ، سٹیٹ کے اداروں کی طاقت کو اپنی طاقت سمجھی، غریب سے روٹی چھیننے والا، چینی، گھی، دالیں، ادویات کی قیمتیں آسمان پر پہنچ چکی ہیں،

ہمیں کوئی لیکچر نہ دے کہ ہم افواج پاکستان کے خلاف ہیں،مریم نواز

Leave a reply