اجیت دوول کی ہائیبرڈ وار اور اویس نورانی کی بلوچستان سے علیحدگی کی بات محض اتفاق ہے؟ شیریں مزاری

0
58

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ کیا اجیت دوول کی ہائیبرڈ وار اور دہشتگردی کی دھمکی اور اویس نورانی کی بلوچستان سے علیحدگی کی بات محض اتفاق ہے؟

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز کا جبری گمشدگی کو دریافت کرنا اورنواز شریف کا فوج میں بغاوت کے بیج بونا اتفاق ہے ،بھارتی این ایس اے اور پی ڈی ایم کا ایک ہی موقف آنا محض اتفاق ہے ؟مریم نواز کا جبری گمشدگی معاملہ اچانک دریافت کرنا حیران کن ہے،مریم نواز گرفتار دہشتگرد کی اٹھائی ہوئی تصویر کی انجانے میں حمایت کر رہی تھیں،پیپلزپارٹی اورن لیگ کی حکومتوں نے جبری گمشدگی پر کبھی ایک لفظ نہیں بولا

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے جبری گمشدگی کامعاملہ اٹھاکرجمود کوتوڑا ہے ،پی ٹی آئی حکومت جبری گمشدگی سے متعلق بل لا رہی ہے،وفاقی کابینہ نے جبری گمشدگی معاملے پر کمیٹی بنائی ہے ،اب شریف اور بھٹو کی اولادیں جبری گمشدگی کا ذکرمحفوظ طور پرکرسکتی ہیں،

واضح رہے کہ گزشتہ روز مریم نواز اورنوازشریف کا بیانیہ اب تصاویرکی شکل میں قوم کے سامنے آنا شروع ہوگیا ہے، اس کا پہلا اورعملی ثبوت مریم نوازنے اپنی آنکھو کے تارے بی ایل اے کے تربیت یافتہ دہشت گرد راشد بلوچ کا کیس پیش کرتے ہوئے اسے مظلوم اورحق پرثابت کرتے ہوئے مریم نواز نے کراچی میں چینی سفارتخانے پرحلمہ کرنے والے راشد بلوچ کی تصویر لگا کرکیس پیش کیا ہے

نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

میاں کو جیل ناشتہ ملا یا نہیں لیکن مریم کے کھابے ، ویڈیو سامنے آ گئی

کیپٹن ر صفدر کو اہلیہ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا،معافی مانگی جائے،مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کس مقصد کیلئے ہے؟ مولانا فضل الرحمان کے منہ سے سچ نکل ہی گیا

وزیراعظم کے منہ سے غلط نکل گیا ،وہ کہہ رہے تھے میں “عسکریت سے آؤں گا” مریم نواز

ہمیں کوئی لیکچر نہ دے کہ ہم افواج پاکستان کے خلاف ہیں،مریم نواز

مریم نواز نے کوئٹہ میں بڑی وکٹ گرا لی

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مریم نواز کی راشد بلوچ سے دلی محبت اوراس کے ساتھ اظہاریکجہتی کا خود مریم نے ایک ثبوت پیش کیا ہے ، مریم نواز نوازاپنی ٹویٹرپروفائل میں راشد بلوچ کو مسنگ پرسن کہتے ہوئے اس کے ساتھ کھڑا ہونا کا اعلان بھی کرچکی ہیں‌

پی ڈی ایم سرکس کا پاکستان کی سالمیت پر شرمناک حملہ،وفاقی وزیر علی زیدی برس پڑے

Leave a reply