پی ڈی ایم جلسے نے ن لیگ میں اختلافات پیدا کر دیئے ،اہم شخصیت کا مستعفی ہونیکا فیصلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما عبدالقادر بلوچ نے مسلم لیگ ن بلوچستان کی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ن لیگی رہنما عبدالقادر بلوچ نے مسلم لیگ ن بلوچستان کی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ تنازع سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کو پی ڈی ایم جلسے میں نہ بلانے پر ہوا، شاہد خاقان عباسی نے ثنا اللہ زہری کو پی ڈی ایم جلسے میں بلانے سے انکار کردیا تھا،
پارٹی قائدین کا موقف تھا کہ ثنااللہ زہری ڈھائی سال سے موجود نہیں رہے ،پی ڈی ایم جلسے کا حصہ نہیں بن سکتے ،ثنااللہ زہری کو نہ بلانے کا فیصلہ لیگی قیادت اور پارٹی نے مشترکہ طور کیا تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شمع جونیجو نے دعویٰ کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ر عبدالقادر بلوچ کا اختلاف کوئٹہ جلسے میں اختر علی مینگل کی وجہ سے ہوا، مریم نواز نے کسی بھی ناپسندیدہ واقعے کو بچانے کے لیے عبدالقادر بلوچ کے لائے ہوئے لیڈران کو بٹھانے سے انکار کیا ،میاں صاحب کا صرف بہانہ ہے۔دوسرا بلوچ صاحب کو سینیٹ کی نئی سیٹ PMLN سے نہیں ملنی
غلط!
لیفٹیننٹ جنرل عبدالقادر بلوچ کا اختلاف کوئٹہ جلسے میں اختر علی مینگل کی وجہ سے ہوا، مریم نواز نے کسی بھی ناپسندیدہ واقعے کو بچانے کے لیے عبدالقادر بلوچ کے لائے ہوئے لیڈران کو بٹھانے سے انکار کیا
میاں صاحب کا صرف بہانہ ہے۔
دوسرا بلوچ صاحب کو سینیٹ کی نئی سیٹ PMLN سے نہیں ملنی https://t.co/5V8XkQGpBK— Dr Shama Junejo (@ShamaJunejo) October 31, 2020
مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا
شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟
میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ
کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار
مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی
مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا
پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج
پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم
واضح رہے کہ عبدالقادر بلوچ نوازشریف کی کابینہ میں وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں اور اس وقت مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر ہیں، جب کہ ثنااللہ زہری وزیراعلیٰ بلوچستان رہ چکے ہیں، اور ثناءاللہ زہری کو کوئٹہ جلسے میں نہ بلانے کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت اور پارٹی نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔