باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں تحریک لبیک کے زیر اہتمام آج تحفظ ناموس رسالت مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
اس حوالہ سے تیاریاں و انتظامات مکمل کی گئی ہے ،کراچی میں تحفظ ناموس رسالت مارچ کے حوالہ سے جوش وخروش میں دیکھنے میں آ رہا ہے،مختلف تنظیموں کے کارکنوں کی بڑی تعداد ناموس رسالت کیلئے پیدل ،موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پراسٹارگیٹ پہنچ گئی ہے جس نے چلنا شروع کر دیا ہے،مارچ کے شرکاء پیدل اور گاڑیوں پر سوار ہیں اور فرانس کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں
کراچی:تحریک لبیک پاکستان کی ریلی کے لئے کارکنان اسٹار گیٹ پر پینچنا شروع ہوگئے#baaghitv #pakistan #karachi #7NovTLPMarch @TLPPresident @PresidentTLPEng @MarkazTLP @MianHaseeb32 #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ_کراچی pic.twitter.com/ZkgvrIIsK5
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) November 7, 2020
امیرتحریک لبیک ہاکستان خادم حسین رضوی مارچ کی قیادت کریں گے ،تحفظ ناموس رسالت مارچ میں دیگرسیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنمابھی شریک ہوں گے ،مارچ کے شرکاء براستہ شارع فیصل شاہراہ قائدین ہہنچیں گے
https://twitter.com/Syed_Tweets92/status/1324975969376079872
شارع فیصل اور ائیرپورٹ کے اطراف رینجرز اور پولیس کی بھی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے ،امیرتحریک لبیک ہاکستان خادم حسین رضوی مارچ کے شرکاء سے خطاب کریں ،تحریک لبیک پاکستان ضلع شرقی کا قافلہ ہزاروں افراد کی تعداد ناموس رسالت ﷺ مارچ میں شرکت کے لئے چند لمحوں میں روانہ ہوگا۔
https://twitter.com/RizwanMashori2/status/1324975708393910273
https://twitter.com/RizwanMashori2/status/1324973862346428416
تحفظ ناموس رسالت مارچ میں بڑی تعداد میں شہری شریک ہیں، مارچ میں بچوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہے
فرانس کے اسلام مخالف بیان پر پاکستان کا بڑا فیصلہ، وزیر خارجہ نے بتا دیا
فرانس کی اسلام دشمنی،پنجاب اور کے پی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع
پاکستان سمیت تمام مسلمان ممالک فرانس کا بائیکاٹ کریں،چودھری پرویز الہیٰ کا بڑا مطالبہ
گستاخانہ خاکوں اورفرانسیسی صدر کے معاملے پر پاکستان کا فرانس سے شدید احتجاج
گستاخی کے مرتکب افراد کے خلاف کیا کاروائی کی جائے؟ سراج الحق کا سینیٹ میں بڑا مطالبہ
فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کی ایک اور درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنا دیا
وہ کیسا عاشق ہوگا جو آقاﷺ کی بات نہ مانے؟ علامہ طاہر اشرفی
ریاست مدینہ،سفر کا آغاز کر دیا، اب منزل دور نہیں،میلادالنبی پر وزیراعظم کا پیغام
پاکستان میں جشن عید میلادالنبی،توپوں کی سلامی،گلیاں بازار سج گئے
حرمتِ رسول ﷺ کے تحفظ کیلئے صدر مملکت کی عالمِ اسلام کے رہنماؤں سے اپیل
عید میلادالنبی پر حکومت نے قیدیوں کو سنائی خوشخبری
وزیراعظم کافیس بک کے بانی مارک زکربرگ سے اسلام مخالف مواد پر فوری پابندی کا مطالبہ
واضح رہے فرانس میں ایک برس قبل طنز و مزاح کے ایک میگزین میں پغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع کیے گئے تھے جبکہ ان کے دفاتر پر 2015 میں حملہ ہوا تھا جس میں 12 افراد مارے گئے تھے۔رواں ماہ فرانس کےدارالحکومت پیرس میں گستاخی کا مرتکب ہونے والا استاد قتل ہوا تھا جس کے بعد ان کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے دیواروں پر گستاخانہ خاکے آویزاں کیے گئے تھے جس پر مسلمانوں کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔