مینار پاکستان کے ناکام جلسے کے بعد اگلا پی ڈی ایم جلسہ کہاں ہو گا؟ نثار کھوڑو نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا جلسہ گڑھی خدا بخش میں ہوگا،

نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ ہم نے پی ڈی ایم رہنماوَں سے جلسے میں آنے کی گزارش کی، بینظیر بھٹو کی یاد میں 27دسمبر کو جلسے کی بھر پورتیاری کررہے ہیں، ملکی معیشت کو حکومت نے تباہ کردیا ، ایف بی آر سمیت ہر ادارے کو تباہ کیاگیا ،کیا موجودہ صورتحال میں پیپلزپارٹی کی خاموشی ٹھیک ہے؟

نثار کھوڑو کا مزید کہنا تھا کہ ہم سب ملک کی بہتری کےلیے جدوجہدکررہے ہیں،پیپلزپارٹی اکیلی جماعت نہیں اب 11جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں ،تمام جلسے کامیاب ہوئے ،حکومتی وزرا جو بھی بیان دیں فرق نہیں پڑتا،پاکستان کو مشکلات سے نجات دلانے کے لیے کوشش کررہے ہیں، ہماری ترقی اب افغانستان سےبھی کم ہوگئی ہے،

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

نثار کھوڑو کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آزاد نہیں ، شفاف انتخابات وقت کی ضرورت ہے، صوبے مضبوط ہوں گے تو ملک بہتر چلے گا ،عمران خان تنہا تھے ، ہیں اور رہیں گے،حکومت کھوکھلی، نہ عوام کو سنبھال سکی اور نہ پارلیمنٹ کو،حکومت کے خلاف تحریک جاری رکھیں گے،حکومت نے قوم کو بری طرح مایوس کیا،بنگلادیش کہاں سے کہاں پہنچ گیا،

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور کے جلسے میں جنوری کے آخر یا فروری کے اوائل میں لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنے استعفے ساتھ لے کر جائیں گے۔ دوسری جانب ن لیگ سمیت اپوزیشن اراکین پارلیمان کی جانب سے پارٹی قیادت کو استعفے جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ نواز شریف نے بھی اپنے خطاب میں کہا تھا کہ پارٹی رہنما استعفے جمع کروائیں جب ضرورت ہو گی مولانا فضل الرحمان کے حوالے کر دیں گے

Shares: