ایم کیو ایم وفاقی حکومت سے ایک بار پھر ناراض،بڑا اعلان کر دیا

0
49

حکومتی اتحادی پھر حکومت کو چھوڑنے لگے، ایم کیو ایم ناراض،بڑا اعلان کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت نے مردم شماری پر کچھ نہیں کیا،ہمیں صحیح طور پر گنا ہی نہ جائے، تو حق کیسے دیا جائے گا،

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ طے کیے گئے کسی نقطہ پر عمل نہیں کیا،ہم کابینہ میں کیوں ہو ں جب ہماری آواز ہی نہ سنی جائے،کیا زیادتی پر آواز اٹھانے کی جگہ صرف سڑکیں ہیں؟سندھ دیش بن چکا ہے بس اعلان باقی ہے ،

مردم شماری نے سندھ دیش پر مہر گا دی ہے،جب مردم شماری ٹھیک نہیں ہوئی تو ہمارے حقوق کا کیا خیال رکھا جائےگا،اب سڑکوں پر عوام کا مقدمہ رکھنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا،ایسی جمہوریت چاہتے ہیں جس میں مزدور اورکسان کی نمائندگی ہو،مردم شماری نتائج پر تحفظات، وزیراعظم بتائیں حکومت میں کیوں شامل رہیں ،ہمارے ایک مطالبے پر بھی عمل نہیں ہورہا،یہ ہمارے مطالبے نہیں حکومت کےوعدے ہیں ،دھاندلی شدہ مردم شماری کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایاجائے،ہمارے پاس حکومت سےعلیحدہ ہونے کا بھی آپشن ہے،مردم شماری منظوری کے بعد ہمارے پاس آپشن ختم ہوگیاہے،

مشکوک خاتون دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستانی ایک جنسی درندہ قوم ہیں.شاہ اویس نورانی

رحمان ملک ان ایکشن، الزامات پر سینتھیا کو 50 ارب ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا

ق لیگ تو صرف سامنے تھی،حکومت ختم کرنے کی یقین دہانی کس نے کروائی تھی، مولانا فضل الرحمان

مولانا کے دھرنے کے وقت پرویزالہیٰ نے وزیراعظم کو کیا کہا تھا؟ چودھری شجاعت نے کیا اہم انکشاف

اتحادی جماعت کی علیحدگی،وزیراعظم نے منانے کا ٹاسک دے دیا

بہت ہو گیا پی ڈی ایم کا کھیل تماشا، وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعظم کے ظہرانے میں اتحادی جماعتوں کی عدم شرکت

بتایا جائے کیا ہم منتخب ایوانوں سے بھی باہر آجائیں؟ ایسا نہ ہو سندھ کے شہری مایوس ہو کر خود کو الگ کرلیں، سندھ کے شہری علاقوں سے متعلق ہمیشہ شکایات رہیں، کراچی کی آبادی متعدد بار 25 فیصد دکھائی گئی ،مردم شماری ہمارے لیےزندگی اور موت کے مسئلے سے بڑھ کرہے،ابھی ہم حکومت کےساتھ کھڑے ہیں،

حکومت کیا کررہی ہے؟ حکومتی اتحادی ق لیگ کے رہنما سپیکر پنجاب اسمبلی پھٹ پڑے

Leave a reply