لڑکی کے آنے میں دیر ہوئی تو آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو کیسے قتل کیا؟ ملزم کا انکشاف

0
38

لڑکی کے آنے میں دیر ہوئی تو آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو کیسے قتل کیا؟ ملزم کا انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قاتل کوگرفتار کرلیا گیا،ملزم طاہر کو اس کے دوست محسن کی نشاندہی پر گرفتارکیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم پولیس کی زیر حراست محسن نامی نوجوان کا دوست ہے۔ محسن نے اپنے دوست طاہر کی رائیڈ بک کروائی تھی۔ محمد علی کے ساتھ آخری رائیڈ طاہر علی نے کی تھی جو واقعہ کے بعد فرار تھا  تا ہم پولیس نے اب گرفتار کر لیا ہے

پولیس کے مطابق ملزم  نے ٹیکسی ڈرائیور محمد علی کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے ،ملزم نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ لڑکی سے ملنے کیلئے رائیڈ بک کی ،لڑکی کے آنے میں دیر ہوئی تو ڈرائیور نے گاڑی سے اترنے کا کہا، میں نے انکار کرتے ہوئے انتظار کرنے کا کہا، تواسی بات پر تلخ کلامی پر محمد علی کو گولی ماردی۔

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

 

واضح رہے کہ لاہور میں چند روز قبل قتل کئے جانے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور محمد علی کی لاش ساندہ کے علاقے سے ملی تھی۔ پولیس کے مطابق 26 سالہ محمد علی نے شالیمار سے رائیڈ بک کی جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگیا۔ کئی گھنٹوں بعد ساندہ کے علاقے سے اس کی لاش ملی۔ ملزمان محمد علی کو قتل کرنے کے بعد اس کی گاڑی ، موبائل اور رقم ساتھ لے گئے۔ورثاء نے بتایا کہ مقتول محمد علی دو سالہ بچی کا باپ تھا اور شبہ ہے کہ ڈکیتی کے دوران قتل کیا گیا

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب

موٹرے پر سفر ذرا احتیاط سے، سینیٹر کی گاڑی پر حملہ،پولیس کا روایتی بیان،ملزم فرار

ریپ کے مجرموں کو نامرد بنانے کی بجائے کونسی سزا دینی چاہئے؟ انصار عباسی کی تجویز

بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران

موٹروے زیادتی کیس،گجرپورہ سے تفتیش تبدیل ،مرکزی ملزم کا شناختی کارڈ بلاک

بزدار کے لاہور میں سات سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

درندگی کی انتہا، سات بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی

Leave a reply