جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لے لی

0
44

جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لے لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس حکام اور الیکشن کمیشن کو مختلف زرعی آمدن ظاہر کرنے کا کیس، جہانگیر ترین نے زرعی ٹیکس کیخلاف دائر اپیل واپس لے لی،

سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ٹیکس حکام اور الیکشن کمیشن کو مختلف زرعی آمدن ظاہر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی جس دوران جہانگیر ترین نے زرعی ٹیکس کیخلاف دائر اپیل واپس لے لی ہے ۔ عدالت نے کہیا کہ ایچ ای سی کوئی عدالت نہیں جو جعلی ڈگری پر کسی کو نااہل قرار دے،

جہانگیر ترین کو ایف بی آ رنے 199 ملین سے زائد کا جرمانہ کیا تھا، ٹیکس ٹریبونل نے ان لینڈ ریونیو کے جرمانے کا حکم کالعدم قرار دیا تھا ، جہانگیر ترین کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا لیکن اب درخواست واپس لے لی گئی ہے ۔

جہانگیر ترین چینی بحران کے ذمہ دار، شہری عدالت پہنچا، عدالت نے کیا حکم دے دیا

جہانگیر ترین 100 فیصد ڈیل کر کے آئے، اب جوڑ توڑ ہو گی، اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

شوگر کمیشن رپورٹ انگریزی میں اپوزیشن کو سمجھ نہیں آئی،جھاڑو کا سن کر شہباز نے قرنطینہ کر لیا، شہزاد اکبر

سی سی پی کا شوگرملزایسوسی ایشن کے دفاتر کا سرچ انسپکشن،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ کی تدفین کر دی گئی ، پی پی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

جہانگیر ترین کی اسلام آباد میں اہم شخصیت سے ملاقات

پی ڈی ایم فیل، بی آر ٹی پر چیلنج، وفاقی وزیر دفاع نے جہانگیر ترین بارے اہم دعویٰ کر دیا

Leave a reply