سینیٹ انتخابات ،بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

0
51

سینیٹ انتخابات ،بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

سینیٹ انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کا معاملہ اسلام آباد کی 2 نشستوں کیلئے 800 بیلٹ پیپرز چھاپے جارہے ہیں

سندھ کی 11 نشستوں کیلئے 600 بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی گئی ‏خیبرپختونخوا کی 12 نشستوں کیلئے 800 بیلٹ پیپرز چھاپے جارہے ہیں بلوچستان کی 12 نشستوں کیلئے 400 بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی گئی،

سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کیلئے ریٹائرمنٹ کا وقت ختم ہوگیا ‏الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز پرنٹنگ کیلئے بھیج دیئے پرنٹنگ کے بعد الیکشن کمیشن بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل مکمل کرے گا الیکشن کمیشن سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے 2600 سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے گا

‏اسلام آباد کی 2 نشستوں کیلئے ارکان کو 2،2 بیلٹ پیپرز دیئے جائیں گے سندھ کی 11 نشستوں کیلئے ارکان اسمبلی کو 3،3 بیلٹ پیپرز دیئے جائیں گے، خیبرپختونخوا، بلوچستان کی 12،12 نشستوں کیلئے 4،4 بیلٹ پیپرز دیئے جائیں گے

خیبرپختونخواسے سینیٹ کی خالی 12 نشستوں کے لیےچناوَ ہوگا نشستوں میں 7جنرل،2 ٹیکنو کریٹ،2 خواتین اور ایک اقلیتی ہوگا خیبرپختونخوا اسمبلی کے 145 اراکین سینیٹ امیدواروں کا چناو َکریں گے حکومتی اتحاد میں 94 پی ٹی آئی اراکین اور بلوچستان عوامی پارٹی کے 4 اراکین کا حجم ہے،اپوزیشن میں جے یو آئی 15،اے این پی 12، ن لیگ 7،پیپلزپارٹی6 اراکین شامل ہیں ،سینیٹ انتخابات میں جماعت اسلامی کے 3 اور3 آزاد اراکین اہم کردار ادا کریں گے

دوسری جانب انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا، سینیٹ انتخابات کیلئے کل میدان لگے گا۔ الیکشن کمیشن نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد سیاسی سرگرمیاں غیر قانونی ہوں گی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ملتوی، عدالت کا بڑا حکم

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات کیسے ہوں گے؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومتی ردعمل آ گیا

سینیٹ انتخابات میں شبلی فراز نہیں بلکہ کس کو ووٹ ملیں گے؟ شبلی فراز نے سچ بتا دیا

سینیٹ الیکشن، اپوزیشن کی دو پارٹیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے اراکین کو خریدنے کی کوشش

سینیٹ انتخابات، پنجاب کی طرح باقی صوبوں میں بھی سیٹلمنٹ جاری،وفاقی وزیر کا اہم انکشاف

سینیٹ انتخابات،مسلم لیگ ن خفیہ بیلٹ کے حق میں ہی تھی،ن لیگی رہنما بول پڑے

سینیٹ انتخابات کیسے ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

جب ہار کا خوف آجائے تو جیتنے کا موقع ضائع ہوجاتا ہے،وزیراعظم سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئے پرعزم

وزیراعظم پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، اہم شخصیات سے ملاقاتیں

واضح رہے کہ رہے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اپنی 157 نشستیں ہیں، اتحادیوں میں ایم کیو ایم کی 7، مسلم لیگ ق کی اور بی اے پی کی 5، 5 جی ڈی اے کی 3، شیخ رشید کی آل پاکستان مسلم لیگ اور جمہوری وطن پارٹی کی 1، 1 نشست جبکہ 1 آزاد امیدوا اسلم بھوتانی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس طرح پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں 180 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔

دوسری طرف متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں میں سے مسلم لیگ ن کی 83، پیپلزپارٹی کی 55، متحدہ مجلس عمل پاکستان کی 15، اے این پی اور جماعت اسلامی کی 1،1 نشست جبکہ 3 آزاد امیدواروں کا ساتھ بھی حاصل ہے۔ متحدہ اپوزیشن کے مجموعی اراکین کی تعداد 161 بن جاتی ہے۔ یوں وفاق کی جنرل نشست پر اپوزیشن کو جیتنے کے لئے حکومتی اتحاد میں سے 10 ووٹ توڑنے ہوں گے۔

اس وقت قومی اسمبلی کا ایوان 341 اراکین پر مشتمل ہے، اگر تمام ووٹ کاسٹ ہوتے ہیں تو جیتنے والے امیدوار کو 171 ووٹ درکارہوں گے۔ اگر تمام ووٹ کاسٹ نہیں ہو پاتے تو کاسٹ ووٹوں میں سے 51 فیصد ووٹ حاصل کرنے والا امیدوار فاتح قرار پائے گا

اپوزیشن پیسہ بھی لگائے گی لالچ بھی دے گی مگر…وزیراعظم کے حوصلے بلند

Leave a reply