ڈاکوؤں،چوروں کو پکڑنے کیلئے اقوام متحدہ کی فوج بلانا پڑے گی؟ مصطفیٰ کمال

0
52

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی سے جوجیتے گا وہ سندھ پرحکمرانی کرے گا،

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ملک لڑائی کرکے نہیں چلایا جاسکتا،ہمیں مسائل کی حل کی طرف جانا ہوگا،وزیراعظم نے اعتماد کے ووٹ کے بعد سب کو ڈاکو،چور،کرپٹ کہہ دیا،وزیراعظم سب کو ڈاکو اور چورکہہ رہے ہیں تو انہیں پکڑے گا کون؟ ڈاکوؤں،چوروں کو پکڑنے کیلئے اقوام متحدہ کی فوج بلانا پڑے گی؟ ہمارے دامن پرکرپشن کا کوئی داغ نہیں،جنہیں چورکہا جا رہا ہےلوگوں نے انہیں ووٹ دے کراسمبلیوں میں بھیجا،وزیراعظم ان کے ساتھ بیٹھ کرانتخابی اصلاحات پربات کریں،

مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے دامن پرکرپشن کا کوئی داغ نہیں،تمام سیاسی جماعتیں مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکیں،ہمارے پاس اصلاحات کا مکمل ایجنڈا موجود ہے،حکومت کے پاس جوپالیسی ہے وہ انہیں خود سمجھ نہیں آتی، پارلیمنٹ عوامی مسائل کیلئے تب کام کرسکے گی جب اپوزیشن سے بات ہوگی

بانی ایم کیو ایم کی ہدایت پر خالد مقبول صدیقی کب بھارت گئے؟ مصطفیٰ کمال نے بڑے انکشافات کر دیئے

کراچی کی عوام کو ایک قطرہ پانی کا نہ دینے والے انقلاب لانے کی بات کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال برس پڑے

کرونا کے باعث نالوں کی صفائی کا کام تاخیرکا شکار ہوا،وزیراعلیٰ سندھ

صوبائی خود مختاری کے نام پر صرف ایک شخص کو اختیار دیا گیا،مصطفیٰ کمال

کراچی کے مسئلہ پر آرمی چیف کو وزیراعلیٰ سندھ سے بات کرنی چاہئے،مصطفیٰ کمال نے کیا تشویش کا اظہار

این ایف سی کے سارے پیسے وزیراعلیٰ لے کر بیٹھ جاتے ہیں،مصطفیٰ کمال

کراچی اور سندھ کی تباہی کے ذمے داروں کا کل یوم احتساب ہوگا، مصطفیٰ کمال

حکومت 5 سال پورے کریگی؟ خالد مقبول صدیقی بھارت کے ایجنٹ، مصطفیٰ کمال کے اہم انکشافات

پراسیکیوشن کا کمال. مصطفیٰ کمال کے خلاف کرونا پازیٹو مریض بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا

نواز شریف یہ نہیں کہتے کہ میرے کونسلرز کو کیوں نکالا؟ مصطفیٰ کمال

مصطفی کمال کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Leave a reply