شفاف انتخاب کے لیے کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کا بڑا اعلان، پی ڈی ایم پریشان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ اجلاس سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کے سامنے یواین کی رپورٹ شیئر کرنا چاہتاہوں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ رپورٹ غریب اور ترقی پذیر ممالک سے متعلق ہے،غریب ممالک کا 7ہزار ارب ڈالر بیرون ممالک پڑا ہے،ٹیکس چوری کا پیسہ باہر بجھوا دیا جاتا ہے ،بڑے منصوبوں میں بڑی سطح پرکرپشن ہوتی ہے،کرپشن ملک میں اخلاقیات کو تباہ کر دی جاتی ہے،قوم تب تباہ ہوتی ہے جب انصاف کی صلاحیت ختم ہوتی ہے،ملک میں کرپشن سے زیادہ کوئی اور چیز بنیادوں کو تباہ نہیں کرتی،
لانگ مارچ کی تیاری،ہو سکتا ہے ضرورت ہی پیش نہ آئے، مریم نواز
اک زرداری سب پر بھاری، سینیٹ الیکشن سے قبل بڑا سرپرائیز دے دیا
رحمان ملک ان ایکشن، الزامات پر سینتھیا کو 50 ارب ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا
ق لیگ تو صرف سامنے تھی،حکومت ختم کرنے کی یقین دہانی کس نے کروائی تھی، مولانا فضل الرحمان
وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ شفاف انتخاب کے لیے الیکٹرونک ووٹنگ مشین متعارف کرا رہے ہیں نوازشریف،زرداری جیسے لوگ ملک سے پیسے چوری کرکے باہربھیجتے ہیں،آصف زرداری کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتا ہے،الیکشن میں جوتماشا چلا سب نے دیکھا ،جس قوم میں اخلاقی معیار نہ ہو وہ کبھی انصاف نہیں کر سکتی،بد قسمتی سے معاشرے میں کرپشن کو سب کیلئے قابل قبول بنا دیا جا تا ہے،
وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ قرضے کی قیمت عوام مہنگائی کے ذریعے اداکرتی ہے،کہتے ہیں کھاتا ہے تولگاتا بھی ہے،یا ایک زرداری سب پہ بھاری،سب سے بڑا نقصان اخلاقیات کا ہوتا ہے،
مولانا کے دھرنے کے وقت پرویزالہیٰ نے وزیراعظم کو کیا کہا تھا؟ چودھری شجاعت نے کیا اہم انکشاف
اتحادی جماعت کی علیحدگی،وزیراعظم نے منانے کا ٹاسک دے دیا
بہت ہو گیا پی ڈی ایم کا کھیل تماشا، وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا
یہ نہیں کہتا گھبرانا نہیں لیکن…لانگ مارچ کی بجائے کس کی ضرورت ہے، چودھری پرویز الہیٰ میدان میں آ گئے
پی ڈی ایم کا لانگ مارچ، اجلاس میں ایسی سفارشات پیش کہ شیخ رشید بھی دنگ رہ گئے
پی ڈی ایم اجلاس، لانگ مارچ پر پیپلز پارٹی نے "یوٹرن” لے لیا
کون ہو گا چیئرمین سینیٹ کا امیدوار؟ نواز شریف نے پی ڈی ایم اجلاس میں کس کو نامزد کر دیا؟
پی ٹی آئی کے کس سینیٹر کو” آفر” ہوئی؟ وزیراعظم نے اہم انکشاف کر دیا








