شہباز گل کو کس نے حملے کی دھمکی دے دی؟ خود ہی بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے ن لیگ نے مجھ پر حملہ کی تیاری کر رکھی ہے

شہباز گل نے کہا ہے کہ 2بجے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو رہا ہوں،پتہ چلا کہ مسلم لیگ ن نے مجھ پر حملہ کی تیاری کر رکھی ہے،عمران خان کا سپاہی ہوں،عدالت آؤں گا ڈرنے والا نہیں،سیاست کرنے پر یقین رکھتے ہیں ،غنڈا گردی پر نہیں،

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کے ترجمان شہباز گل کو آج طلب کر رکھا ہے ،جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے شہباز گل کی طلبی کا حکم نامہ جاری کیاجسٹس ملک شہزاد احمد نے طاہر مبین سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کریں گے درخواستگزاروں کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ اور گلفام بٹ عدالت میں پیش ہوں گے، درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ شہباز گل نے سیاسی اثرو رسوخ استعمال کر کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرایا ہے ۔ شہباز گل نے جعلی دستاویزات تیار کرنے اور فراڈ کے الزام میں مقدمہ درج کروایا ۔شہباز گل کی جانب سے درج کرایا گیا مقدمہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے عدالت شہباز گل کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے کو خارج کرے۔ شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کا ہتک عزت کا دعویٰ بھی لاہور کی مقامی عدالت میں زیر سماعت ہے

حالات وہاں تک مت لے جاو جہاں قوت برداشت جواب دے جائے،مولانا فضل الرحمان

پاکستان میں ہر کوئی اسرائیل کا سفیر بنا ہوا ہے،مولانا فضل الرحمان نے کیا پشاور میں اہم اعلان

ن لیگ کی ناراض "مولانا ” کو ایک بار پھر منانے کی کوشش

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

آج ہم شہباز گل کا استقبال کریں گے،ہمت ہے تو سامنے سے آئے، عظمیٰ بخاری کا اعلان

 

Shares: