بینظیر کے افتتاح کردہ سنٹر کو تبدیلی سرکار نے بیچنے کا اشتہار دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے اراکین سینیٹ نے حکومتی اقدامات پر حکومت پر کڑی تنقید کی ہے
پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت کے دعوے کو بے نقاب کر دیا آئی ایم ایف نے زراعت اور ادویات سے متعلق ٹیکس استثنٰی ختم کرنے کی تجویز دی حیرت ہے کہ حکومت ترقیاتی اخراجات میں اضافے کی بات کر رہی ہے،معاہدے کے ٹی او آرز کے حوالے سے ابہام کو ختم ہونا چاہیے معاہدے کا اعلان کیا گیا نہ اسے پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا آئی ایم ایف نئے معاہدے اور عوام پر اس کے اثرات کو پیش کیا جائے،
https://twitter.com/sherryrehman/status/1390911633728356353
پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا تھا کہ تباہی سرکار نے تاریخی جناح کنونشن سینٹر کو بیچنے کا اشتہار دیا ہے،1966میں بینظیر نے اس کنونشن سینٹر کا افتتاح کیا تھا،کیا پی ٹی آئی حکومت اس کو بیچ کے محصولات بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے؟حکومت کو ملکی ادارے اور عمارتیں بیچنے نہیں دیں گے پیپلز پارٹی اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے
کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت
طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف
جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا
اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان
شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے
پی آئی اے کے ہوٹل روزویلٹ کے مالکانہ حقوق کس کے پاس ہیں؟ اسمبلی میں اہم انکشاف
حکومت نے پائلٹس لائسنس معاملے کو متنازعہ بنا کر پی آئی اے کو "کریش” کردیا۔ شیری رحمان