آرمی چیف افغانستان پہنچ گئے
آرمی چیف افغانستان پہنچ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنر ل قمرجاوید باجوہ افغانستان پہنچ گئے
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان حکام سے ملاقاتیں کرینگے,کابل میں حکام سے ملاقاتوں کے دوران افغان امن عمل پر بات چیت ہو گی
اس سے قبل برطانوی چیف آف ڈیفنس جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال خصوصا افغان امن عمل میں موجودہ پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق معزز مہمانوں نے خطے میں امن اور استحکام کے لئے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں خصوصا افغان امن عمل کی تعریف کی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ۔ نے پاکستان میں COVID-19 کے خلاف جنگ میں برطانیہ کی شراکت پر معززین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاک فوج برطانیہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کی بہت قدر کرتی ہے۔
بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری
کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ
وزیراعظم، آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر ہوئی بات
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق