واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار
واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی پولیس نے ایک اور بڑی کارروائی کی ہے
واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار کر لئے گئے،تھانہ سہالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کیا۔ ملزمان کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ باپ عبدالوحید اور بیٹا کا نام احمد ہے۔ خاتون دفتر سے گھر آرہی تھی کہ ٹیکسی ڈرائیور نے بہانہ بنا کر گاڑی کو دوسرے راستے کی طرف لے گیا ٹیکسی کی ڈرائیونگ بیٹا کررہا تھا جبکہ باپ ساتھ بیٹھا ہوا تھا باپ نے گن پوائنٹ پر اپنے بیٹے کے سامنے خاتون سے زبردستی زیادتی کی اور زیورات و موبائل لے کر دونوں فرار ہوہے۔
دونوں ملزمان کے حوالے سے مزید انکشافات بھی سامنے آگئے۔ ملزمان پنجاب کے متعدد اضلاع میں عورتوں سے زیادتی، ڈکیتی،چوری اغواء جیسے معتدد مقدمات میں ملوث نکلے۔ ملزمان کے خلاف درج شدہ مقدمہ میں مزید تفتیش شروع کردی
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات
سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار
خاتون نے 20 ہزار کے لالچ میں 22 سالہ چچا زاد بہن کو فروخت کر دیا