بیرون ملک جانے کیلئے حکومت پر دباؤ کیسے ڈالا جائے؟ شہباز شریف کی نئی چال سامنے آ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بیرون ملک تو نہ جا سکے البتہ انہوں نے سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ کیا ہے
اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے اپوزیشن رہنماوَں کوعشائیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے عشائیہ 24مئی شام7 بجےاسلام آباد میں دیا جائے گا،اے این پی اوردیگرجماعتوں کے پارلیمانی رہنماوَں کوبھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے عشائیہ میں پی ڈی ایم اوردیگرسیاسی امورپربھی بات ہوگی،عشائیہ میں حکومت کے خلاف ممکنہ تحریک پر بھی بات چیت ہو گی، عشائیہ میں پارلیمانی رہنما شریک ہوں گے، پیپلز پارٹی کو بھی دعوت دی گئی ہے، جے یو آئی رہنما بھی عشائیہ میں شریک ہوں گے
شہباز شریف نے پارلیمانی رہنماؤں کو عشائیہ دینے کا پروگرام ایک بار پھر کھل کر سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے کیا ہے، شہباز شریف کی کوشش ہو گی کہ وہ کسی طرح بیرون ملک چلے جائیں اسی لئے وہ سیاسی طور پر متحرک ہو کر حکومت پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں تا کہ انکے بیرون ملک جانے کی راہ ہموار ہو، دوسری جانب حکومتی حلقوں کا کہنا ہے کہ پہلے ایک بیمار گیا وہ ابھی تک واپس نہیں آیا اور چھوٹے میاں انکے ضمانتی ہیں،انکو باہر نہیں جانے دیا جائے گا،
شہباز شریف کو باہر جانے دیا تو "مک مکا” کا الزام لگ جائے گا،وفاقی وزیر
شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟>
شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟
شہباز شریف عدالت میں کرسی پر بیٹھے تو جج نے کیا کہا؟
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا
کاش شریف خاندان اپنے علاج معالجے کے لیے ہی کوئی خصوصی ہسپتال بنا لیتا۔ فیاض الحسن چوہان
مریم دیکھتی رہ گئی،شہباز شریف نے بھی پاکستان سے جانے کا ارادہ کر لیا
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، شہباز شریف نے کیا فیصلہ کر لیا؟
شہباز شریف مشکل میں پھنس گئے، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
عدالتی حکم کو ہوا میں اڑایا گیا تو قانون اپنا راستہ بنائے گا، شہباز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس
شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر کس کی ہوئی طلبی؟