خواجہ آصف کے خلاف نیب کا پھر بڑا ایکشن،عدالت میں کیا درخواست کی دائر؟

0
31
خواجہ آصف کے خلاف نیب کا پھر بڑا ایکشن،عدالت میں کیا درخواست کی دائر؟

خواجہ آصف کے خلاف نیب کا پھر بڑا ایکشن،عدالت میں کیا درخواست کی دائر؟
لاہور ہائیکورٹ میں ن لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی

نیب نے دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کے لیے متفرق درخواست دائر کر دی نیب نے درخواست میں رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کو فریق بنایا .انکوائری راولپنڈی سے لاہور منتقل کرنے کی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی استدعا کر دی. نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ عدالت دستاویزات کو مرکزی فائل کا حصہ بنانے کی اجازت دے

ن لیگی رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کو نیب نے گرفتار کر رکھا ہے اور وہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل میں ہیں، خواجہ آصف نے بھی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر رکھی ہے جس پر عدالت نے نیب سے جواب طلب کر رکھا ہے  خواجہ آصف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیب نے انکوائری کے شکایت کنندہ کا کوئی ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش نہیں کیا،احتساب عدالت کے جج نے نیب کے پاس تمام متعلقہ ریکارڈ ہونے کی آبزرویشن دی، الیکشن کمیشن اور ایف بی آر کے پاس اثاثوں کی تمام تفصیلات موجود ہیں، عدالت بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرے،

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

آٹا ،چینی بحران کے ذمہ داروں کو سزا کب ملے گی؟ حمزہ شہباز

آٹا و چینی بحران ہماری کوتاہی، وزیراعظم نے کیا اعتراف، اور کیا بڑا اعلان

چینی بحران رپورٹ میں کی گئی باتیں غلط، وزیراعظم کو موقف پیش کریں گے، جہانگیر ترین

شہباز شریف کے بعد خواجہ آصف بھی جیل سے باہر آنے کیلئے بیتاب

خواجہ آصف کی جیل سے باہر آنے کی امیدوں پر پانی پھر گیا

خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر ہوئی سماعت

Leave a reply