شہباز شریف عدالت پیش نہ ہوئے،اسلام آباد میں کیا اجلاس طلب

شہبازشریف وزیراعظم تودوراب وہ ایم این اے بھی نہیں بن سکتے

شہباز شریف عدالت پیش نہ ہوئے،اسلام آباد میں کیا اجلاس طلب

لاہورکی احتساب عدالت میں شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔

احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ریفرنس پر سماعت کی۔ شہباز شریف کی جانب سے عدالت میں حاضری سے معافی کی درخواست کرتے ہوئے موقف اپنایا گیا کہ قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے باعث پیش نہیں ہوسکتا۔ عدالت کی جانب سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی استدعا قبول کرلی گئی

احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہ کو طلب کرتے ہوئے ریفرنس کی مزید سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی۔

دوسری جانب شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج دن 3بجے پارلیمنٹ ہاوَس میں ہوگا اجلاس میں حکومت کو بجٹ منظوری میں ٹف ٹائم دینے سے متعلق اراکین کو آگاہ کیا جائے گا

واضح رہے کہ شہباز شریف کے خلاف نیب میں کیسز چل رہے ہیں اور شہباز شریف کو لاہور ہائیکورٹ نے ضمانت پر رہا کر رکھا ہے،

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

Comments are closed.