مولانا رات کی تاریکی میں بھاگ گئے،شہباز شریف نے صوبے کا آٹا بند کر دیاتھا، محمود خان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے رات کی تاریکی میں تقریر کی اور بھاگ گئے،

بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں نے عمران خان کا ساتھ دیا، مولانا صاحب مدرسے کے بچوں کو پنڈال میں بٹھاتے ہیں، یہاں شہباز شریف بھی آئے اورکہا کہ خیبر پختونخوا کو ٹھیک کروں گا ،سوات آپریشن کے وقت شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کا آٹا بند کیا تھا،لوگ دھوپ میں انتظار کررہے تھے او مریم اورنگزیب زیپ لائن کو انجوائی کررہی تھیں،امیر مقام نے شانگلہ کو برباد کیا ہے،امیر مقام اب سوات کو برباد کرنے آ رہے ہیں عمران خان کی موجودگی میں کوئی چور اقتدار میں نہیں آئے گا امیر مقام کےلیے پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں ہے، امیر مقام مشرف کو چھوڑ کر اب چوروں کی جماعت میں شامل ہوگئے، بلاول بھٹو آزاد کشمیر میں ہماری حکومت کے خلاف تقاریر کررہے ہیں بلاول بھٹو کو یہ نہیں معلوم کہ انڈے کلو میں بکتے ہیں یا درجن میں یہ لوگ کب تک بھٹو کا نام استعال کریں گے؟ یہ صرف سندھ کے عوام کو دھوکا دے سکتے ہیں .2023 کے انتخابات میں پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی ہم ہر حال میں کارکنوں کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں،

https://twitter.com/KhursheedPti6/status/1413403605642645504

محمود خان کا مزید کہنا تھا کہ مریم اور نگزیب مالم جبہ میں ہماری لگائی زپ لائن کو انجوائے کر رہی تھیں، کارکن دھوپ میں کھڑے رہے، لیگی قیادت زپ لائن سے محظوظ ہوتی رہی، عمران خان اور میں کارکنوں کیساتھ دھوپ میں کھڑے ہوتے ہیں

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

Shares: