وزیراعظم کشمیر میں کتنے جلسے کریں گے ، شیخ رشید نے بتادیا
باغی ٹی وی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا عزم ہے کہ پی ٹی آئی کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے کی ضامن ہے . ان کا کہنا تھا کہ ہم پہلی بار ایک ایسا الیکشن کرانے جا رہے ہیں جس میں ثابت ہو گا، کشمیر کی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات ہوئے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم صاحب نے کشمیر میں تین جلسے کرنے ہیں.
لیکن میں ان سے اپیل کروں گا کہ وہ پانچ یا چھ جلسے کریں ، شیخرشید کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ وزیرا عظم صاحب میر درخواست مان لیںگے اور پانچ یا چھ جلسے کشمیر میںکریںگے .
شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی
کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا
کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی
ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران
اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید
وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف
بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیرا عظم صاحب نے پندرہ کو ایک مصروف شیڈول گزارنے جا رہے ہیں. انہوں نے سینٹرل ایشیا کے دورے کے بعد کشمیر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسے کرنے ہیںاور ان کے تین جلسے شیڈیول ہیں. میںامید کرتا ہوںکہ میری درخواست پر وہ پانچ سے چھ جلسے بھی کریںگے .
وزیراعظم کی زیرصدارت آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق مشاورتی .
.وزیراعظم 17 18 اور 19 جولائی کو کشمیر میں جلسے کریں گے، شیخ رشید. pic.twitter.com/Gcyasu3AZq— Abbas Shabbir (@Abbasshabbir72) July 12, 2021
ادھر وزیر داخلہ شیخ رشید سےپاکستان میں یمن کےسفیر کی ملاقات ہوئی ہے . پاکستان یمن دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی . پاکستان اور یمن کے درمیان تعلقات کو فروغ اور روابط کو بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا .
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور یمن کے درمیان تعلقات اسلامی بھائی چارےپرقائم ہیں،پاکستان کی خواہش ہے دوطرفہ روابط کو مزید فروغ دیا جائے،
یمن سفیر نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان میں کام کرنےوالےیمنی پروفیشنلز کوویزا سہولیات دی جائیں، ملاقات میں وزارت داخلہ کے سینئر حکام نے بھی شرکت کی
مریم نواز کی خواہش؟ عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟ شیخ رشید کا بڑا اعلان








