آرمی چیف سے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی ملاقات ہوئی ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اولمپئنز کی کارکردگی اور جذبے کو سراہا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے ہمیشہ کھیلوں کو سپورٹ کیا ہے، اولمپکس میں آپ کی شرکت نے پاکستانی قوم بالخصوص نوجوانوں کو متاثر کیا ہے۔ آرمی چیف نے زور دیا کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی نہ صرف آپ کے لیے اعزاز ہے بلکہ یہ قوم کے لیے باعث فخر بھی ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں مستقبل کی کوششوں میں پاک فوج کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
آرمی چیف سے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی ملاقات#baaghitv #pakistan #islambad #ispr @OfficialDGISPR pic.twitter.com/fCTQ19U4Sp
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) September 1, 2021
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کھلاڑیوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوی کی جانب سے حوصلہ افزائی پر اظہار تشکر کیا آرمی چیف سے ملاقات کرنیوالوں میں ارشد ندیم، طلحہ طالب شامل تھے، آرمی چیف سے ملاقات کرنیوالوں میں حوالدار محمدخلیل، سپاہی گلفام جوزف شامل تھے
الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا
فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج
انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب
ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام
سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج