ہم پارلیمنٹ کی کاروائی کالعدم قرار نہیں دے سکتے،عدالت

0
37
islamabad hoghcourt

ہم پارلیمنٹ کی کاروائی کالعدم قرار نہیں دے سکتے،عدالت

ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس کے خلاف اور سابق چیئرمین کی بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نےاسلام آباد ہائی کورٹ میں دلائل دیئے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ 35سال سے تو ہم آرڈینس ہی لیکر آرہے ہیں، آرڈیننس ایمرجنسی میں ہی جاری ہو سکتا ہے، اتارنی جنرل نے کہا کہ کیس میں ایک دن فیصلہ نہیں ہوا اس حوالے سے مواد موجود تھا ،عدالت نے کہا کہ چیئرمین کے تو قانون میں غیر محدود اختیارات نہیں، کیا وہ ویٹو کر سکتا ہے؟ جس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ چیئرمین ایچ ای سی کو ویٹو کا اختیار نہیں،26مارچ کو آرڈیننس جاری ہوا، 29 کو پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا،عدالت نے استفسار کیا کہ اجلاس کے بلانے کا نوٹیفکیشن صدر نے کب جاری کیا؟ صدر نے 29 مارچ کے لیے اجلاس بلایا ہو تو ایمرجنسی کی وجہ کیسے ہو سکتی ہے؟

اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ زمینی حقائق مختلف ہیں ان کو نظر انداز نہیں کر سکتے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ بل پیش ہو چکا نیشنل اسمبلی نے پاس کردیا اکثریت نے توسیع کر دی ہے،عدالتی معاونت کریں اب آرڈیننس تو غیرموثر ہو چکا،ہم پارلیمنٹ کی کارروائی کالعدم قرار نہیں دے سکتے، جب آپ ملک چلا رہے ہوں تو آپ نے ڈیلیور کرنا ہے،

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو گرفتار کر لیا، اس حوالہ سے نیب نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے،

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

Leave a reply