نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ کی وصولی کیلئے کارروائی شروع

نواز-شریف-سے-8-ملین-پاؤنڈ-کی-وصولی-کیلئے-کارروائی-شروع #Baaghi

نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ کی وصولی کیلئے کارروائی شروع
قومی خزانہ میں سیاستدانوں سے کرپشن مقدمات میں ریکوریوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے

نیب لاہور نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں نواز شریف سے l8 ملین پاونڈ کی ریکوری کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا.نیب لاہور نے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کروانے کیلئے ڈی سی لاہور کو نواز شریف کی جائیدادیں فی الفور فروخت کرنے کیلئے مراسلے لکھ دیے۔ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں نواز شریف کو 10 سال قید اور 8 ملین پاونڈ جرمانہ کی سزا سنائی گئی شریک ملزمان مریم نواز کو 7 سال قید اور 2 ملین پاونڈ جرمانہ کی سزا سنائی گئی کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی نواز شریف پر عائد جرمانہ کی رقم کی موجودہ ویلی ایک ارب 85 کروڑ روپے کے برابرہے نیب لاہور نے عدالتی فیصلہ پر عمل کروانے کیلئے متعلقہ ڈی سیز کو مراسلہ جات ارسال کر دیئے ڈی سیز کو مراسلہ جات نواز شریف کی جائیدادیں فی الفور فروخت کرنے کیلئے ارسال کیا گیا ہے ڈی سیز کو نواز شریف کی قابل فروخت جائیدادوں کی تمام تفصیلات سے بھی آگاہ کردیا گیا

نواز شریف اخلاقی جواز کھو بیٹھے، انقلاب کا بینڈ باجا پھر بجنا شروع

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

نوازشریف کی صحتیابی کی تصویر پر لوگوں کو تکلیف ہوئی،رانا ثناء اللہ

لندن میں جو نوازشریف کا علاج کر رہا ہے وہ ایک بھارتی ڈاکٹر ہے۔ عمران خان اینکر پرسن

قبل ازیں احتساب عدالت لاہورمیں نوازشریف کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے نواز شریف سمیت دیگر کے وکلا سے مزید دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت15 اکتوبر تک ملتوی کر دی،احتساب عدالت میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نیب نے ان جائیدادوں کو منجمد کیا جو خاندان میں تقسیم ہوچکی ہیں عدالت نیب کے وراثتی جائیدادوں کو منجمدکرنے کے اقدام کو کالعدم قرار دے،
@MumtaazAwan

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لئے لندن گئے تھے اور تاحال واپس نہیں آئے ,نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان ماضی میں میاں نواز شریف کی صحت بارے مسلسل آگاہ کرتے اب ان کے ٹوئٹر پر شاعری،احادیث یا کورونا وائرس بارے معلومات ہی ملتی ہیں،میاں نواز شریف کی صحت بارے پارٹی رہنما ،کارکنان اور قوم پریشان مگر تمام ذرائع خاموش ہیں. نواز شریف جلسوں سے خطاب کرتے نظر آتے ہیں اور ساتھ ریسٹورینٹ میں بھی نظر آتے ہیں لیکن ہسپتال میں گئے ایک دن بھی نظر نہیں آئے

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت جمع، کون کونسی بیماریاں؟ تشویشناک خبر

Comments are closed.