مزید دیکھیں

مقبول

کراچی،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائیاں، 172 ڈرائیور گرفتار

سندھ حکومت کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے...

پاکستان کی معاشی ترقی، امید، چیلنجز اور سوالات

پاکستان کی معاشی ترقی، امید، چیلنجز اور سوالات تحریر:ڈاکٹرغلام مصطفےٰ...

خیبر پختونخوا میں بارش اور ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

خیبر پختونخوا میں ژالہ باری اور بارش کے...

پاکستان اب صحیح سمت میں چل پڑا ،نواز شریف

لندن، اظہر جاوید ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی...

اضافی ٹیکس کے اطلاق پر ایف بی آر کو آخری مہلت

اضافی ٹیکس کے اطلاق پر ایف بی آر کو آخری مہلت

سپریم کورٹ میں شہباز شریف اور کلثوم نواز پر اضافی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے اضافی ٹیکس کے اطلاق پر ایف بی آر کو آخری مہلت دے دی ،عدالت نے کہا کہ ایف بی آر بتائے شہباز شریف اور کلثوم نواز کو اضافی ٹیکس کا نوٹس کب دیا؟ایف بی آر اپنی دستاویز کا جائزہ لے کر بتائے کہ نوٹس شہباز شریف اور کلثوم نواز کو ملا یا نہیں اگر نوٹس فریقین کو دیا گیا تو اضافی ٹیکس کا اطلاق ہو جائے گا،جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کو آخری موقع ہے، نوٹس نہ ثابت نہ ہوا تو کیس اڑا دینگے، جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ سوال یہ ہے کیا اضافی ٹیکس لگانے سے قبل فریقین کو نوٹس دیا گیا؟کیا نوٹس فریقین کو موصول ہوا؟

جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 1994،95 کا معاملہ ہے،اضافی ٹیکس 2002 میں لگا،نوٹس کب ہوا،تاریخ بھی ایف بی آر نے نہیں بتائی،ایف بی آر نے اضافی ٹیکس سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ چیلنج کیا ہے

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کب ہو گی کاروائی؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا

اصل چینی چور کا نام رپورٹ سے غائب کر دیا گیا، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan