اصل چینی چور کا نام رپورٹ سے غائب کر دیا گیا، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

0
56

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم نواز نے وزیراعظم سےچینی انکوائری کمیشن رپورٹ پرسوالات کر دیئے

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کمیشن بنانا،رپورٹ شائع کرنا سب عمران صاحب کوبچانے کا سرکس ہے،چینی چوری کی منظوری عمران، بزدار صاحب نے دی اورکرپشن شریف خاندان کی ملوں نےکرلی؟ عمران ،بزدارصاحب کوچینی چوری کی منظوری دینے کی میٹنگ کیسے یاد نہیں ؟ ،وزیراعظم نے چینی سبسڈی،برآمد،مقامی مارکیٹ میں چینی منہگائی کی اجازت دی،

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ خسرو بختیار کے بھائی سے پوچھ گچھ نہیں ہوئی کیونکہ اُن کے پاس کوئی سیاسی عہدہ نہیں،شہبازشریف جھوٹے مقدمات میں عقوبت خانےمیں رہ سکتےہیں توعمران ،بزدارکوگرفتار کیوں نہیں کیا؟نوازشریف بطور وزیراعظم قانون کے  سامنے پیش ہوسکتے ہیں توچینی چورعمران صاحب کیوں نہیں؟اصل چینی چورعمران صاحب کارپورٹ سے نام غائب کرنے سےجرم ثابت ہوگیا،

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو چینی تحقیقاتی کمیشن میں کیوں نہیں بلایا گیا؟ خسرو بختیار کی پنجاب کی کسی بھی شوگر مل کو تحقیقاتی کمیشن میں شامل کیوں نہیں کیا گیا ؟عمران صاحب بتائیں مریم نواز،حسن،حسین سلمان،یوسف عباس کے پاس کون ساسیاسی عہدہ تھا؟ شریف خاندان پر جھوٹےمقدمات کیوں بنائے؟روزانہ بنیاد پر ان کا میڈیا ٹرائل کیوں کیا گیا ؟نواز شریف کی رمضان شگر مل بند پڑی ہے ؟ کرپشن کہاں سے ہو گئی؟

چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کب ہو گی کاروائی؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا

Leave a reply