راوی اربن پروجیکٹ اتھارٹی کی قانونی حیثیت؟ فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ میں راوی اربن پروجیکٹ اتھارٹی کی قانونی حیثیت کے تعین کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا عدالت کے روبرو عدالتی معاون آمنہ ایڈووکیٹ اور دیگر نے دلائل دیے ،علی ظفر نے کہا کہ یہ قانون لوکل گورنمنٹ قانوں میں مداخلت کے لیے نہین بنایا گیا. اس قانون کے تھت اتھارٹی کو ہاوسنگ سکیمیں بنانے کا اختیار دیا ہے. وکیل درخواست گزار نے کہا کہ روای اربن پروجیکٹ کو غیرقانونی طور پر حکومت بنا رہی ہے روای اربن پروجیکٹ میں حکومت نے رولز اور قوانین کو نظر انداز کیا.عدالت اس روڈا قانون کو کالعدم قرار دے

قبل ازیں گزشتہ ایک سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ کر دیا تھا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریور راوی اربن پراجیکٹ کے لیے زرعی اراضی ایکوائر کرنے سے متعلق حکم امتناعی کیخلاف درخواست پر سماعت کی تھی لاہورہائیکورٹ نے باربارحکم امتناعی کیخلاف متفرق درخواستیں دائرکرنے پر پنجاب حکومت کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا تھا اورسخت برہمی کا بھی اظہارکیا تھا عدالت نے پنجاب حکومت کو ماحولیاتی اثرات کے جائزہ کے لیے راوی اربن پروجیکٹ کے لیے بین الاقوامی کنسلٹنٹ تعینات کرنے کی ہدایت کی تھی

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی منصوبے کے سی ای او کی تنخواہ کے ہر طرف چرچے ، جان کر حیران ہو جائیں .

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ، وزیر اعظم نے دیے اہم احکام

راوی اربن پروجیکٹ ،عدالت نے خریدوفروخت پر لگائی پابندی

جیل حکام خواتین قیدیوں کی عزتیں تارتارکرتے ہیں، پیدا ہونے والے بچوں کوقتل کردیا جاتا ہے،لاہورجیل سے خاتون قیدی کی ویڈیووائرل

سموگ کے تدارک کے لئے لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے کیا پوچھ لیا؟

مغل پورہ کی طرف جائیں آسمان کا رنگ ہی بدل جاتا ہے،لاہور ہائیکورٹ

راوی اربن ڈویلپمنٹ ، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ، والٹن ائیر پورٹ کی منتقلی ،سستی رہائش ،وزیراعظم نے لی منصوبوں پر بریفنگ

راوی اربن ڈویلپمنٹ ، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ، والٹن ائیر پورٹ کی منتقلی ،سستی رہائش ،وزیراعظم نے لی منصوبوں پر بریفنگ

ریور راوی اربن پروجیکٹ کیس،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا

Shares: