ملک کا نظام اب حکومت کے کنٹرول میں نہیں رہے گا، اہم شخصیت کا دعویٰ
ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بل سب کے سامنے ہے بینکوں میں سود کو بڑھادیاگیا
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کیا نیب ہاؤسنگ اسکیموں کے لیے بنی تھی؟ملک کا نظام اب حکومت کے کنٹرول میں نہیں رہے گا اب آئی ایم ایف اسٹیٹ بینک کو ڈکٹیٹ کرے گااپوزیشن کی تمام جماعتیں اکھٹی ہیں، ایم کیو ایم حکومت کی اتحادی ہے،اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہیں اور حکومت سے عوام کو نجات دلائیں گی، اپوزیشن جماعتیں آپس میں مشورہ کرتی ہیں،پبلک اکاونٹس کمیٹی میں پیش کردہ رپورٹ میں کرپٹ ترین طبقہ سیاستدان ہیں،نیب نے سب سے زیادہ ریکوری ہاوسنگ سوسائٹی سے کی ہے،احتساب کے مشیر کی کوئی جگہ بنتی ہی نہیں،چیئرمین نیب جاتے ہوئے اپنے اثاثے قوم کو بتاتے جائیں
شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں ہمیشہ اس بات کا افسوس رہتا ہے ہک جوبائیڈن فون نہیں کرتا ہماری دعا ہے جو بائیڈن بھی عمران خان کو ٹیلی فون کردیں تاکہ عمران خان کی پریشانی ختم ہوسکے
سابق وزیراعظم سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی ، جنرل سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن سندھ مفتاح اسماعیل ، کھیئل داس کوہستانی MNA اور پارٹی کے ساتھیوں کے ہمراہ سانگھڑ سے واپسی پر چائے کے ہوٹل پر گپ شپ pic.twitter.com/JoIgwdASXJ
— Khurram Abbas (@KhurramBhatti01) February 6, 2022
شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ جوقانون مجھ پرلاگوہے وہ حکمرانوں کیلئے بھی ہے ،4 سال سے چیلنج کررہے ہیں کرپشن ہوئی ہے توسامنے لائیں،وزیر درخواست گزار بنیں اورنیب کو بھیجیں کہ کونسی کرپشن ہوئی مجھ پرجعلی کیسز بنائے جارہے ہیں ، 30،35سال جن لوگوں نے ملک کی خدمت کی ان پر کیسز بن رہے ہیں،
بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟
ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب
ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
سب مان گئے، اب ہو گی ان ہاؤس تبدیلی، پہلے جائے گا کون؟ فیصلہ ہو گیا
اور حکومت شہباز شریف کے آگے جھک گئی،مدد مانگ لی
ان ہاؤس تبدیلی نہیں بلکہ نئے انتخابات، مولانا فضل الرحمان کا بلاول کو مشورہ
ان ہاؤس تبدیلی، اہم شخصیت حکومتی اراکین کی فہرست لے کر نواز شریف سے ملنے پہنچ گئی
شیخ رشید کی نواز شریف کو آفر، پی ڈی ایم سے تاریخ بدلنے کی اپیل
نواز شریف کی واپسی، شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا
عمران خان اگلے ماہ جا رہے ،نواز شریف آنا چاہتا ہے تو آ جائے، شیخ رشید
رات کے اندھیرے میں بل پاس کرائے گئے،شاہد خاقان عباسی
بیساکھی ہٹے گی تو پارلیمان میں ہمارے نمبر پورے ہوجائیں گے،شاہد خاقان عباسی








