حکمرانوں کے جانے کا وقت آ گیا ہے،خواجہ سعد رفیق

0
46

حکمرانوں کے جانے کا وقت آ گیا ہے،خواجہ سعد رفیق

احتساب عدالت لاہو رمیں پیراگون ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی

ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق احتساب عدالت لاہو رمیں پیش ہوئے، اس موقع پر ن لیگی کارکنان بھی موجود تھے جنہوں نے خواجہ سعد رفیق کے ساتھ اظہار یکجہتی کی،

عدالت پیشی کے موقع پرن لیگی رہنما، رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ صدرمملکت عارف علوی نے آرڈیننس فیکٹری لگائی ہوئی ہے،یہ آرڈیننس فیکٹری عمران خان کے کہنے پر لگائی گئی ہے حکمرانوں کے جانے کا وقت آگیا ہے ملک کے حالات ایسے نہیں تھے کہ اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا جاسکے، مہنگائی کی وجہ سے عوام چیخ رہی ہے حکومت کو فکر ہی نہیں ہے،ہم پاکستان ریلوے میں بہتری لے کر آئے تھے، شیخ رشید نے ریلوے میں تباہی مچا دی تھی،شیخ رشید نے اصلاحات سے فائدہ اٹھانے کے بجائے تباہی مچا دی، لانگ مارچ ہوگا ،ہوسکا تو عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے حکومت نے ریاستی اداروں کو چھڑی کے طور پر استعمال کیا،شریف خاندان کے پیروں میں بیٹھ کر چندہ مانگنے والا اب شریف خاندان سے حساب مانگ رہا ہے

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات میں کیا مذکرات ہوئے صحافی نے خواجہ سعد رفیق سے سوال کیا تو خواجہ سعد رفیق نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اس معاملہ پر کوئی بات نہیں کروں گا

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

آن لائن کلاسز .اب امتحان بھی آن لائن ہی لیں، طلبا سڑکوں پر آ گئے

اضح رہے کہ خواجہ برادران کو 17 مارچ کو سپریم کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا،خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔عدالت نے ریفرنس کے 3 ملزموں ندیم ضیاء، عمر ضیاء اور فرحان علی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے جنہوں نے پیراگون سوسائٹی میں سادہ لوح شہریوں سے 59 کروڑ کا فراڈ کیا ہے۔

لاہور کی احتساب عدالت نے 4 ستمبر کو مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں بے ضابطگیوں پر دائر ریفرنس میں فرد جرم عائد کی تھی۔ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق نے صحت جرم سے انکار کیا تھا۔

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں خواجہ سرا بھی محفوظ نہ رہے

بااثر افراد کا خواجہ سراؤں پر تشدد، کپڑے اتارنے پر کیا مجبور، ویڈیو وائرل،عزت کا سودا نہیں کریںگے،خواجہ سرا

خواجہ سرا کے گھر گھس کر گھناؤنا کام کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے قانون سازی، خواجہ سرا کمیونٹی نے اجلاس بلا کر اہم فیصلے کر لئے

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گی

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کے شہر میں دو خواجہ سراؤں کو گھر میں گھس کر گولیاں مار دی گئیں

Leave a reply