چلڈرن ہسپتال کے باہر سے خاتون اغوا،ملزمان نے کی اجتماعی زیادتی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

لاہور میں دن دہاڑے درندے خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے لگے ،کوئی پوچھنے والا نہیں، گھروں سے نکلنے والی خواتین خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگی ہیں، کاہنہ کے علاقے میں تین ملزمان نے خاتون سے اغوا کے بعد زیادتی کی ہے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ،درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق ملزمان خاتون کو اغوا کر کے صوئے آصل کے علاقے میں لے گئے، جہاں نشے میں دھت 3 نا معلوم ملزمان نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کی۔ملزمان باری باری زیادتی کرتے رہے جبکہ خاتون سے 7 ہزار روپے کی رقم بھی چھین لی

دوسری جانب فیروز پور روڈ لاہور پر واقع چلڈرن ہسپتال کے باہر افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے،چلڈرن ہسپتال کے باہر سے خاتون کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا ہے، پولیس کے مطابق خاتون بیٹی کے لئے دوا لینے باہر آئی تھی، ہسپتال کے باہر سے خاتون کو تین افراد نے خاتون کو اغوا کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے تا ہم ملزمان گرفتار نہیں ہو سکے ،پولیس کا کہنا ہےکہ جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا

قبل ازیں مظفرگڑھ پولیس نے لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم کے خلاف متاثرہ کے والد کی مدعیت میں فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ آئی جی پنجاب خواتین اور بچوں پر زیادتی اور تشدد کے واقعات پر زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہیں

واضح رہے کہ جوں جوں ملک بھر میں جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ویسے ہی ان واقعات کے رپورٹ ہونے کے بعد انصاف کی فراہمی میں بھی تاخیر ہو رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ’پاکستان میں روزانہ 11 خواتین اور آٹھ بچے زیادتی کا شکار ہوتے ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

چلتی گاڑی میں نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی، گاڑی سے پریس کارڈ برآمد

راشن تو نہ ملا،20 سالہ لڑکی عزت گنوا بیٹھی،درندہ گرفتار

مسیحی برادی سے تعلق رکھنے والی سات سالہ بچی کو پولیس نے کروایا بازیاب

Shares: