پتہ نہیں پرسوں سیاست میں رہوں گا یا نہیں ؟ شیخ رشید
پتہ نہیں پرسوں سیاست میں رہوں گا یا نہیں ؟ شیخ رشید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو نسلی اصلی ہوتا ہے وہ امتحان کے وقت کھڑا ہوتا ہے،
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ نہیں پتہ پرسوں سیاست میں ہونا ہے یا کہاں ہونا ہے ،چورعمران خان کے خلاف اکھٹے ہوئے ہیں،عمران خان کے ساتھ ڈٹ کرکھڑا ہوں اور رہوں گا،راولپنڈی شہر غداروں اور بکنے والوں کو پسند نہیں کرتا،پیر کو میں سیاست سے ریٹائرڈ ہونا چاہتا تھا،ریٹائرڈ اس لیے نہیں ہورہا لوگ کہیں گے عمران خان خان کو اکیلا چھوڑ دیا،مہنگائی ہوئی لیکن لوگ عمران خان کو پسند کرتے ہیں عمران خان کو عدم اعتماد میں شکست بھی ہوجائے تو وہ انکا مقابلہ کریں گے ،ملکی ذمہ داروں کو انتخابات کا فیصلہ جلد کرنا چاہیے ایکنک میں نالہ لئی کا منصوبہ رکھا تھا، لوگ نہیں چاہتے غریبوں کی بستیاں ترقی کریں،
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ نئے انتخابات کی اس لئے ضرورت ہے تاکہ لوگ دیانت داروں کو منتخب کریں، ایسے ایسے لوگوں کے نخرے اٹھائے ہیں جن سے میں سلام نہیں لینا چاہتا، عمرا ن خان آخری بال تک لڑیں گے عمران خان کو عدم اعتماد میں شکست بھی ہوجائے تو وہ انکا مقابلہ کریں گے ،پاکستان کے زمہ داروں سے کہتا ہوں آگے بڑھیں،انتخابات کا فیصلہ کریں. انتخابات کا فیصلہ جلد ہو تاکہ قوم فیصلہ کرے
قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان
وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری
دھمکی آمیز خط کونسی شخصیت کو دکھانا چاہتے ہیں؟ حکومت کا بڑا اعلان
وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا
دھمکی آمیز خط کے بارے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
قوم سے خطاب مؤخر،خط کس نے لکھا ؟کتنی سخت زبان،کیا پیغام،عمران خان نے سب بتا دیا
پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار
عمران خان کو اپنے بھی چھوڑ گئے، پارلیمنٹ لاجز میں ہلچل،فائلیں جلائی جانے لگیں
پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب،وزیراعظم کا قوم سے خطاب بھی متوقع
سندھ ہاؤس کا کمرہ سب جیل قرار،کس کو جیل میں ڈالنے کی ہوئی تیاری؟
عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے ،بلاول کا اعلان
این آر نہیں دونگا ..بلکہ لوں گا، عمران خان نے "این آر او”مانگ لیا
اپوزیشن اتحاد کا ایک اور وار، اسمبلی میں 172 اراکین موجود،درخواست میں بڑا مطالبہ کر دیا
نکل جاؤ، منحرف اراکین کو کہاں سے نکال دیا گیا؟
دھمکی دینے والے کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ
دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
دھمکی آمیز خط کا معاملہ وائیٹ ہاؤس پہنچ گیا، امریکی رد عمل بھی آ گیا
دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال
3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ
وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی