عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے پراپیل،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

0
141
عامر لیاقت کی قبر کشائی کا فیصلہ،سابقہ اہلیہ کا اپیل دائر کرنے کا اعلان

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے پراپیل،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی

ڈسٹرکٹ سیشن کور ٹ کراچی کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا گیا جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے 18 جون کوپوسٹ مارٹم کاحکم دیا تھا ،ورثا نے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کی مخالف کی تھی ،اور اسے عدالت میں چیلنج کیا تھا، آج عدالت نے فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے

ایک شہری کی جانب سے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست دائر کی گئی تھی جس پر عدالت نے پوسٹ مارٹم کا حکم دیا تھا، جسے عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف عامر لیاقت کی بیٹی دعا عامر نے سیشن عدالت میں اپیل دائر کی تھی

عامر لیاقت کی موت کے بعد انکے چاہنے والے غم میں مبتلا ہیں، عامر لیاقت کی موت کیسے ہوئی یہ معمہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکا کیونکہ لواحقین نے لاش کا پوسٹ مارٹم نہیں کرنے دیا تھا، عامر لیاقت کی موت ابتدائی رپورٹ کے مطابق کمرے میں گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوئی تھی، عامر لیاقت کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار میں کی گئی تھی، عامر لیاقت کی موت پر کے الیکٹرک کے خلاف مقدمے کی اندراج بھی ایک تھانے میں جمع کروائی گئی ہے

پولیس نےرکن قومی اسمبلی (ایم این اے) اورمشہور ٹیلی ویژن میزبان عامر لیاقت حسین کی موت کی تحقیقات شروع کردی

عامر لیاقت کے انتقال کی خبر سن کر مولانا طارق جمیل کا اظہار افسوس ۔

عامر لیاقت رات رو رہے تھے، کہہ رہے تھے میں مر جاؤں گا، ملازم

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے ہیں

اناللہ واناالیہ راجعون، ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے ،آخر وجہ کیا بنی ؟

ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناعی میں سندھ ہائیکورٹ نے مزید توسیع کر دی ہ

Leave a reply