الیکشن کمیشن نے حکومتی اراکین قومی اسمبلی کا دائر ریفرنس خارج کردیا

عمران خان کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کے توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت 29 اگست کو ہوگی الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کے توشہ خانہ ریفرنس پر عمران خان سے جواب طلب کررکھا ہے

الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کے لیے ریفرنس پر سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے سماعت کی،چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر خان پیش ہوئے،اور کہا کہ الیکشن کمیشن میں اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس زیرسماعت ہے، اسپیکر اور حکومتی اراکین قومی اسمبلی کا ریفرنس ایک ہی ہے،الیکشن کمیشن حکومتی اراکین قومی اسمبلی کا ریفرنس خارج کردے،

علاوہ ازیں الیکشن کمیشن میں عمران خان، اسد عمر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیس کی سماعت ہوئی الیکشن کمیشن نے عدم پیروی پر عمران خان، اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج کردیں الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر کو ضابطہ اخلاق خلاف ورزی پر 50، 50 ہزارروپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا

شہباز گل کی گرفتاری، پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکن بنی گالہ پہنچ گئے

شہباز گل کی گرفتاری پی ٹی آئی نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا

نعرے ریاست مدینہ کےاورغلامی امریکہ کی واہ شہبازگل باجوہ

شہباز گل پر ایسا تشدد ہوا جو بتایا جا سکتا اور نہ دکھایا جا سکتا ہے، بابر اعوان

عمران خان نے ووٹ مانگنے کیلئے ایک صاحب کو بھیجا تھا،مرزا مسرور کی ویڈیو پر تحریک انصاف خاموش

Shares: