مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی ہو رہی ؟

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک...

امریکی صدر کے بیان کے بعد جادو ٹونے زمین بوس ہوگئے، گورنر سندھ

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ آج...

پاکستانی طالبعلم کا اعزاز، موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب

کبیروالا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طالب علم موسی...

اسلام آباد میں گھناؤنا کام، پولیس کا ایکشن،چار گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کے علاقے میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا ہے اور کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے چار جواری رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے،ملزمان کے خلاف کمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمے کے متن میں کہا گیاکہ مخبر خاص نے اطلاع دی کچھ لوگ جواء کھیل رہے ہیں۔ مخبر اطلاع کو خاص جان کر چھاپہ مارا چار ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ملزمان تاش پر جواء کھیل رہے تھے پولیس نے رقم بھی برآمد کر لی

دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران مختلف علاقوں میں کا رروائیاں کرتے ہوئے 10 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار کر لیے گئے، ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیاگیا،تھانہ گو لڑ ہ پولیس نے منشیا ت فروشی میں ملوث ملزم سیف اللہ عرف بنگش کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے 1350گر ام چرس اور 530گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ سنگجا نی پولیس نے ملزم عبد القادر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1240گر ام چرس برآمد کرلی، تھا نہ کھنہ پولیس نے ملزم عمر ان کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، تھا نہ کر پا پولیس نے ملزم زیب زرین کو گرفتار کر کے پسٹل 9mmمعہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے غیر قانونی گیس ریفلنگ کر نے پر ملزم سٹیفن کھوکھر کو گرفتار کرلیا، تھا نہ نو ن پولیس نے ملزم بلا ل خا ن کو گرفتار کرکے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن جبکہ غیر قانونی گیس ریفلنگ کر نے پر دو ملزمان رضو ان اور یٰسین خان کو گرفتار کرلیا، جبکہ مجرمان اشتہا ری و عدالتی مفروران کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی خصوصی مہم کے دوران دو مجرمان کو مختلف علاقوں سے گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے

دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan