مزید دیکھیں

مقبول

گھوٹکی: سی پیک سے تاریں چوری کرنے والا ملزم گرفتار، ساتھی فرار

میرپور ماتھیلو (نامہ نگار مشتاق علی لغاری) ایس...

پشاور ہائیکورٹ ،فوجی عدالتوں سے سزاکیخلاف تمام درخواستیں خارج

پشاورہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف...

پنڈی بھٹیاں: چوری کی بڑی واردات، چور 5 ٹرانسفارمر لے اڑے

حافظ آباد(خبرنگارشمائلہ)تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں کی حدود میں چوری...

صحافی فرحان ملک کا دوسرے مقدمہ میں ریمانڈ منظور

کراچی کی مقامی عدالت نے معروف صحافی اور نجی...

فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع خانیوال کے نواحی علاقہ چھب کلاں میں اِنسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے

پولیس کے مطابق نوجوان کو فون پر دوستی مہنگی پڑ گئی، 102 چک کارہایشی محمد وسیم مبینہ طورپر ساتھ والے گاؤں میں لڑکی کے گھراس سے ملنے گیا، گاوں کے رہائشی منصب نامی شخص نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر نوجوان کو پکڑلیا، نوجوان کو پکڑ کر اپنے ڈیرے پر لے گئے اوربہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا،

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق نوجوان پر تشدد کرنے کے بعد منہ کالا کرکے جوتوں کا ہارگلے میں ڈال دیا،نوجوان کو جوتوں کے ہار ڈال کر گلیوں میں گھماتے رہے اور تشدد بھی کرتے رہے، نوجوان پر تشدد کرنے کی وڈیوز بھی بناتے رہے،

نوجوان نے اندراج مقدمہ کے لئے تھانہ چھب کلاں میں درخواست دائر کر دی

چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan