سعودی عرب؛ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہذا پہلا روزہ 23 مارچ کو ہوگا

0
48
Moon

سعودی عرب؛ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہذا پہلا روزہ 23 مارچ کو ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے لہذا سعودی عرب میں 23 مارچ بروز جمعرات کو رمضان المبارک 1444 ہجری کا پہلا روزہ ہوگا۔


چاند نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے کیا جائے گا۔ تاہم حرمین ان فو نامی ادارے کے مطابق آج سعودیہ عرب میں چاند بارے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے.

مزید یہ بھی پڑھیں؛
عمران خان کہتے تھےعدالت جاؤں گا تو قتل ہوجاؤں گا اب کل پیش ہوئے تو کیا قتل ہوگئے؟ مریم اورنگزیب
ایکواڈوراورپیرو میں زلزلہ،15 افراد ہلاک اور 125 سے زائد زخمی،بلوچستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے
جوڈیشل کمپلیکس سانحہ: امجد نیازی سمیت تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنےکا حکم
ٹیم غازی نے نیشنل برج فیڈریشن آف ایشیاء اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں کوالیفائی کرلیا
پاکستان اور کرغزستان علاقائی اقتصادی انضمام میں کلیدی کردار ادا کر سکتے. مہر کاشف
گردوں کے مریضوں کے لیے ڈائیلیسز کی لاگت میں 40 فیصد اضافہ
خیال رہے پاکستان میں بھی رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے کل سے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں چاند دیکھنے اور ملک بھر سے شہادتیں لی جائیں گی لیکن عموما ایسا ہوتا ہے کہ سعودیہ کے دوسرے دن پاکستان میں رمضان یا عید کا اعلان کیا جاتا ہے ایسا بہت کم ہوا ہے کہ ہمارے روزے اور عید سعودیہ سمیت باقی دنیا کے ساتھ ہوئی ہو.

Leave a reply