7سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش پر 12 سال قید سنا دی گئی
راولپنڈی کی مقامی عدالت نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کے کیس میں ملزم کو ساڑھے12سال قید اورایک لاکھ روپےجرمانےکی سزاکاحکم سنا دیا ہے جبکہ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی احسن محمود ملک نےکی ہے۔
واضح رہے کہ عدالت نےمتاثرہ بچی کو2لاکھ روپےبطورہرجانہ ادا کرنےکاحکم بھی دیا ہے جبکہ ہرجانہ ادانہ کرنےکی صورت میں ملزم کی جائیدادفروخت کرکےرقم وصول کی جائے گی جبکہ فیصلے کے مطابق جرمانہ اورہرجانہ کی عدم ادائیگی پرملزم کومزید6،6ماہ قید بھگتنا ہوگی ۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
عمران خان کہتے تھےعدالت جاؤں گا تو قتل ہوجاؤں گا اب کل پیش ہوئے تو کیا قتل ہوگئے؟ مریم اورنگزیب
ایکواڈوراورپیرو میں زلزلہ،15 افراد ہلاک اور 125 سے زائد زخمی،بلوچستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے
جوڈیشل کمپلیکس سانحہ: امجد نیازی سمیت تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنےکا حکم
ٹیم غازی نے نیشنل برج فیڈریشن آف ایشیاء اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں کوالیفائی کرلیا
پاکستان اور کرغزستان علاقائی اقتصادی انضمام میں کلیدی کردار ادا کر سکتے. مہر کاشف
گردوں کے مریضوں کے لیے ڈائیلیسز کی لاگت میں 40 فیصد اضافہ
واضح رہے کہ ملزم عثمان سرور کیخلاف تھانہ صدر بیرونی پولیس نے 3فروری2021کومقدمہ درج کیاتھا۔ جبکہ عدالت کے اس فیصلے کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ عدالت کو چاہئے ایسے ملزمان کو بروقت اور آئین کے مطابق سزا دے تاکہ ایسے جرائم کا خاتمہ ممکن ہوسکے.








