پی ٹی آئی نےاسمبلی واپس جانےکافیصلہ کیابھی تومیں نہیں جاؤں گا. شیخ رشید

0
54

پی ٹی آئی نےاسمبلی واپس جانےکافیصلہ کیابھی تومیں نہیں جاؤں گا. شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےاسمبلی واپس جانےکافیصلہ کیابھی تومیں نہیں جاؤں گا،الیکشن کا انتظار کروں گا ۔ الیکشن چاہے جب بھی ہوں،اس بارعمران خان حکومت بنائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات ”مذاق کی رات“ ہے،پاکستان کی عدلیہ کی اسمبلی میں تضحیک کی جارہی ہے،شہبازشریف کہتےہیں3ججزکونہیں مانتا،کس سےمذاکرات کررہےہیں، انہیں ایک ہزاربارگھربھیج دیں تم آدھی بارنہیں جاسکتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہبازشریف غلام ابن غلام ہیں،نوازشریف پھربھی اسٹینڈ لیتےہیں، انہوں نےآئین وقانون کی طرف نہیں آنا،ان کےووٹ تندورمیں چلےگئے،جنہوں نے180ووٹ دلائے،ہمیں بھی وہی ووٹ دلاتےتھے،انہوں نےایسی مالش کی کہ عمران آؤٹ ہوگیایہ ان ہوگئے،اس بارعمران خان حکومت بنائیں گے۔

شیخ رشیدنے الزام عائد کیا کہ پرویزالہٰی کےگھرپرمحسن نقوی نےحملہ کروایاہے،مونس الہٰی نےبتایاکہ محسن نقوی نےہمارےگھرمیں دیوارکھڑی کروائی ہے۔انہوں کا مزید کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتمادآنےسے2،3 پہلےمجھےکہاتھاالیکشن واحدحل ہیں،جنرل باجوہ نےکہاتھاآصف زرداری،فضل الرحمان الیکشن کیلئےنہیں مان رہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
ایم کیوایم نےپی ٹی آئی حکومت سےعلیٰحدہ ہونےسےپہلےمجھےبتادیاتھا،پی ٹی آئی کاوفدایم کیوایم سےملاقات کیلئےوقت ضائع کرنےجارہاتھا،اس لیے میں نے کافی دن پہلے ہی منسٹر ہاؤس خالی کردیاتھا۔

Leave a reply