مزید دیکھیں

مقبول

5خواتین سےزیادتی اور ویڈیو بنانےوالےملزم کو عبرتناک سزا

آسٹریلیا میں ہندوستانی کمیونٹی کے رہنما کو 5...

چین، روس اور ایران جوہری ہتھیاروں پر مذاکرات ، بیجنگ میزبان

چین میں روس اور ایران کے ساتھ ایرانی ’ایٹمی...

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا

تہران: ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک...

پی ٹی آئی رہنما راجہ خرم نواز کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما راجہ خرم نوازنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ آج ہم این اے 52 کی بطور ایم این اے اور ٹیم 2،3 باتیں کریں گے، 9 مئی کو جو پرتشدد واقعات ہوئے،ہمارے ملک کے ایسے ادارے جو نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کر رہے ہیں بلکہ ان کی وجہ سے ہمارے لوگ گھروں میں سکون کی نیند سوتے ہیں

راجہ خرم نواز کا کہنا تھا کہ جی ایچ کیو، کور کمانڈر ہاؤس میں جو حملے ہوئے اس کی پرور مذمت کرتے ہیں،ہم ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کرتے ہیں، ہم نے آج تک جو احتجاج کیا پرامن طریقے سے کیا،آج ہم اور میرے تمام ساتھی پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے دستبردار ہوتے ہیں،میں سی ای سی کا ممبر ہوں، ساتھ ضلعی صدر اور اہم عہدیدار ہیں،ہم پورے حلقہ کی طرف سے اس کی مذمت کرتے ہیں،فی الوقت ہم سیاست سے بھی دستبردار ہو رہے ہیں، اس وقت جو حالات چل رہے ہیں، ہمارے جو بڑے ہیں اس ملک کے، اس میں عدلیہ اور پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ شامل ہیں،سب کو چاہیے کہ اس کیفیت کا کوئی حل تلاش کریں،

راجہ خرم نواز کا کہنا تھا کہ آگے ہم اسی طرح اپنے لوگوں سے مشاورت کرکے سیاست کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے، میں نے ایمانداری کے ساتھ ساڑھے تین سال اپنے لوگوں کی خدمت کی، جب سیاست چھوڑ دی تو تحریک انصاف بھی چھوڑ دی، خان صاحب نے اشتعال دلایا یا نہہں میں کچھ نہہں کہہ سکتا، خان صاحب خود ہمیشہ سے ان اداروں کی عزت کرتے ہیں،جو بھی ہوا یہ اچھا نہیں ہوا،12 سال میں نے اس پارٹی میں دن رات ایک کیا محنت کی،

آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن نے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر دیا

عابد زبیری نے مبینہ آڈیو لیک کمیشن طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

تحریک انصاف کی صوبائی رکن فرح کی آڈیو سامنے

سردار تنویر الیاس کی نااہلی ، غفلت ، غیر سنجیدگی اور ناتجربہ کاری کھل کر سامنے آگئی 

سپریم جوڈیشل کونسل کے ہوتے ہوئے کوئی کمیشن قائم ہونا ممکن نہیں، چیف جسٹس نے واضح کر دیا 

بابر اعوان نے بیرون ملک روانہ

 کنول شوزب بیرون ملک فرار 

مراد راس نے عمران خان اور پی ٹی آئی سے راستہ جُدا کرلیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan