باپ نے دوسری شادی کیوں کی؟ بیٹے نے سوتیلی ماں اور اسکی بہن کو قتل کر دیا

ملزم نے والد کے دوسری شادی کرنے پرسوتیلی ماں اوربہن کو قتل کیا
0
47
crime

لاہورکے علاقے الفیصل ٹاؤن میں نوجوان نے فائرنگ کرکے سوتیلی ماں اور اس کی بہن کو قتل کردیا

تھانہ شمالی چھاونی کی حدود میں واقع الفیصل ٹاؤن اے بلاک لاہور کینٹ کے علاقے میں پہلی بیوی سے پیدا ہوئے بیٹے نے اپنے پسٹل سے اپنی سوتیلی ماں اور اس کی بہن کو فائر مار دیے جس سے موقع پر اس کی سوتیلی ماں کی بہن کی موت ہو گئی جبکہ ماں کی ہسپتال میں موت ہو گئی ،

تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں واقع الفیصل ٹاؤن اے بلا ک کے رہائشی ناصر صدیق ولد محمد صدیق جس نے تیسری شادی کی ہوئی تھی اس کی دوسری شادی والی بیوی سے ہوئے بیٹے نے گھر میں آ کر موقع پر اپنے دستی پسٹل سے اپنی سوتیلی ماں اور اُس کی بہن پر فائرنگ شروع کردی جس سے موقع پر ناصر کی یہ تیسری بیوی اور اس کی سالی کو فائر لگے ملزم کی سوتیلی ماں کی بہن موقع پر دم توڑ گئی اور اس کی سوتیلی ماں جس کے پیٹ اور سر میں فائر لگا تھا ہسپتال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ، ملزم نے اپنے باپ کو بھی ٹانگوں پر فائر مارا جو اس کی ٹانگ پہ لگے جو ہسپتال میں اس وقت زیر علاج ہے

پولیس کے مطابق ملزم نے والد کے دوسری شادی کرنے پرسوتیلی ماں اوربہن کو قتل کیا فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا ملزم حسن کو اپنے والد ناصر کی دوسری شادی کا رنج تھا جس پر اس نے اپنی سوتیلی ماں ظاہرہ اور اس کی بہن سائرہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ملزم کے والد ناصر نے کچھ عرصہ قبل ظاہرہ نامی خاتون سے شادی کی تھی جس پر وہ راضی نہ تھا اور اسی بنا پر قتل کیا اور فرار ہوگیا پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر قتل کا مقدمہ درج کرلیا اور ملز م کی تلاش شروع کر دی ہے

پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو منتخب کر لیا گیا، آخر کس عہدے کیلئے؟

خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزمان گرفتار

دوستی نہ کرنے کا جرم، خواجہ سراؤں پر گولیاں چلا دی گئیں

مردان میں خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزما ن گرفتار

خواجہ سرا کے ساتھ بازار میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

خواجہ سرا بھی اب سکول جائیں گے، مراد راس

خواجہ سرا کے ساتھ ڈکیتی، مزاحمت پر بال کاٹ دیئے گئے

پشاور پولیس کا رویہ… خواجہ سرا پشاور چھوڑنے لگے

شہر قائد خواجہ سراؤں کے لئے غیر محفوظ

خواجہ سراؤں پر تشدد کی رپورٹنگ کیلئے موبائل ایپ تیار

Leave a reply