لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کی درخواست بعدازگرفتاری ضمانت خارج کردی
سرکاری وکیل نے عدالت میں کہا کہ مقدمے میں نئی دفعات شامل ہوچکی ہیں نئی دفعات کے کے تحت ملزمان سے تفتیش کرنی ہے ، جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پہلے شامل تفتیش ہوں پھر ٹرائل کورٹ میں ضمانتیں فائل کریں،جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی ،ملزمان نے تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانتیں دائر کررکھی ہیں
ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے رہائی کیلیے درخواست ضمانت دائر کر رکھی ہے ،ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر کیخلاف تھانہ سرور روڑ نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ،ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر پر تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ کا الزام ہے
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
واضح رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے فوجی تنصیبات پر ملک بھر میں حملے کئے تھے، شرپسند عناصر کو گرفتار کیا جا چکا ہے، گرفتار افراد کا کہنا ہے منظم منصوبہ بندی کے تحت حملے کئے گئے، شرپسند افراد نے ویڈیو بیان بھی جاری کئے ہیں جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ یہ سب منصوبہ بندی کے تحت ہوا، پی ٹی آئی رہنما بھی گرفتار ہیں تو اس واقعہ کے بعد کئی رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں